-
مغربی اور مشرقی یورپ میں سیلاب اور دریاؤں میں طغیانی ؛ ایک سو ترپن افراد ہلاک
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸مغربی اور مشرقی یورپ میں سیلاب اور دریاؤں میں طغیانی کے باعث ایک سو ترپن افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں
-
مغربی یورپ میں سیلاب نے تباہی مچادی
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۶مغربی یورپ میں سیلاب کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔
-
صیہونی جارحیت کے خلاف امریکہ اور ہالینڈ میں عوامی مظاہرے
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲امریکہ کے مختلف شہروں اور ہالیند کے دارالحکومت ویانا میں فلسطین کی حمایت اور غاصب صیہونی دشمن کی جارحیتوں کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے۔
-
جرمنی، ہالینڈ اور برطانیہ میں یوم القدس کی ریلیاں
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳اس سال کورونا کے باوجود عالم اسلام کے ساتھ ساتھ کئی یورپی ممالک میں عالمی یوم قدس کے موقع پر اجتماعات اور ریلیوں کا اہتمام کیا گیا۔ نیچے دی گئیں ویڈیوز ہمیں جرمنی ہالینڈ اور برطانیہ سے موصول ہوئی ہیں جن میں فلسطین کے حامیوں کو کورونا پروٹوکول کا مکمل پاس و لحاظ رکھتے ہوئے کار ریلی اور اجتماع میں شریک ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
طیارے کے ویل باکس میں سفر کا انجام
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲ویل باکس ميں چھپ کر سفر کرنے والا شخص اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
-
ہالینڈ میں پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری، صورتحال بحرانی
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵ہالینڈ کی پولیس نے ملک بھر کے شہروں میں سڑکوں پر کئے جانے والے احتجاجات کا مقابلہ اور صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لئے جرمنی اور بیلجیئم سے امدادی فورس طلب کر لی ہے۔
-
ہیگ، سعودی سفارتخانے پر فائرنگ
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۳ہالینڈ کے دارالحکومت ہیگ میں سعودی عرب کے سفارتخانے کی سیکورٹی بڑھادی گئی ہے
-
بیروت دھماکے کی شدت، ہالینڈ کے سفیر کی اہلیہ کا دردناک ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲ہالینڈ کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں تعینات ملک کے سفیر کی اہلیہ، بیروت دھماکے میں ہلاک ہوگئیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا نے تباہی مچا دی، 46 ہزارافراد ہلاک
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰دنیا کے تقریبا تمام ممالک میں پھیل چکے اس خطرناک وائرس کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا قہر
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱دنیا کے مختلف ممالک کے برعکس یورپ اس وقت بری طرح جان لیوا کرونا وائرس کی زد میں ہے اسپین، فرانس، جرمنی، ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں بدستور اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔