-
اسرائیل کے سفیر کو لندن سے نکالنے اوراسرائیل کو ہتھیار فراہم نہ کئے جانےکا مطالبہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے خلاف احتجاج کے طور پر فلسطین کے ہزاروں حامیوں نےبرطانیہ میں مظاہرے کر کے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان اور غاصب صیہونی حکومت سے نفرت و بیزاری کا اظہار کیا۔
-
جرمنی نے یوکرین پر شفقت کا ہاتھ رکھ دیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲یوکرین کے لئے جرمن حکومت کی امداد ایئرڈیفنس سسٹم، بکتربند گاڑیوں، ٹرکوں اور ریڈارپر مشتمل ہے ۔
-
دنیا کے کتنے ممالک یوکرینی حکومت کی مالی اور اسلحہ جاتی مدد کر رہے ہیں، روس نے بتا دیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے حامی دنیا کے 54 ممالک، زیلنسکی حکومت کو دوسوتین ارب ڈالر سے زیادہ کی امداد دے چکے ہيں ۔
-
عام شہریوں کے خلاف کلسٹر بموں کے استعمال پر روس کا سخت رد عمل سامنے آ گیا
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸روس کی وزارت دفاع نے تاکید کی ہے کہ عام شہریوں کے خلاف کلسٹربموں کے استعمال کی سزا بھگتنا پڑے گی۔
-
سرحدی شہر بلگورود پر یوکرین کا حملہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہوا: روس
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹اقوام متحدہ میں روسی مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سرحدی شہر بلگورود پر یوکرین کا حملہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہوا اور یوکرین مغرب کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے روسی شہروں کو اس طرح سے نشانہ بنا رہا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں اورامریکی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے سامنے اجتماع
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳فلسطین کے حامیوں نے غزہ پٹی میں فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی حمایت میں امریکی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
شمالی وزیرستان میں 5 دہشت گرد ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں کارروائی کر کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
امریکہ نے جلتی پر تیل کا کام کردیا، روس اور جاپان کے مابین شدید اختلافات
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین کو پیٹریاٹ فضائی سسٹم کی فراہمی سے متعلق جاپان کا اقدام روس اور جاپان تعلقات کے لئے خطرناک نتائج کا باعث بنے گا۔
-
امریکہ: 2023 میں فائرنگ سے 78 ہزار افراد ہلاک و زخمی
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴آرمڈ وائلنس آرکائیو کے مطابق، 2023 میں امریکہ میں 78 ہزار افراد آتشیں اور سرد ہتھیاروں سے ہلاک و زخمی ہوئے ہيں۔
-
نیٹو میں فنلینڈ کی رکنیت سے بہت زیادہ مسائل پیدا ہوئے: روسی صدر
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰روسی صدر نے نیٹو میں فنلینڈ کی رکنیت پر سخت خبردار کیا ہے۔