امریکہ میں عالمی وباء کورونا وائرس کی ہندوستانی قسم ڈیلٹا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
ہندوستان کی دو ریاستوں میں خونریز جھڑپیں ہوئی ہیں۔
جرمنی میں ایک کیمیکل کارخانے میں زوردار دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔
فرانس میں ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
سیلاب نے جرمنی اور یورپ میں بڑے پیمانے پرتباہی مچائی ہے۔
ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عراق کے نام ایک پیغام ارسال کر کے اسپتال سانحے میں ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر عراقی حکومت و عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر ناصریہ کے کورونا ہاسپیٹل میں آتش زدگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو چوبیس ہوگئی ہے۔
ہندوستان میں پیر کو 45 لاکھ 82 ہزار 246 افراد کو ٹیکے لگائے گئے اس طرح اب تک اس ملک میں 35 کروڑ 75 لاکھ 53 ہزار 612 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
امریکی ریاست اوھایو میں کم از کم 5 افراد کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جن میں سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔
ایرانی سائنسدانوں اور ماہرین نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے کئی طرح کے ویکسین تیار کئے ہیں۔