یمن کے صوبہ صعدہ پر جارح سعودی اتحاد نے توپوں کے گولے داغے جس کے نتیجے میں 92 یمنی شہید زخمی ہوئے ہیں۔
کشمیر میں بدھ کے روز سے اب تک 4 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ 14 ممالک کا سفر نہ کریں۔
امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ریاست فلوریڈا میں عمارت کے ملبے سے مزید لاشیں نکالی گئیں ہیں۔
کشمیر میں جاری تصادم میں تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
سرینگر کے مضافاتی علاقہ مالورہ میں ایک شبانہ مسلح جھڑپ کے دوران دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
کشمیر میں کل شام مسلح افراد کے حملے میں پولیس افسر اہلیہ اوربیٹی سمیت ہلاک ہو گیا۔
کوو ایران برکت ویکسین کے ڈوز لینے والے افراد کے خون کے ٹیسٹ سے یہ بات سامنے آئی کہ کوو ایران برکت ویکسین افریقی کورونا (سویہ) پر غلبہ پانے میں کامیاب ہوا ہے۔
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔
انڈونیشیا میں کورونا وائرس کی تازہ لہر نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جس کے باعث تمام اسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں۔