-
افغانستان کے مشرقی علاقوں میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرنے پر پاکستان کا دعویٰ
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۴پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ سرحد پار دہشت گردی کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر افغانستان کے مشرقی علاقوں میں بڑا انٹیلی جنس بیسڈ فضائی آپریشن کرتے ہوئے شدت پسندوں کے سات اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں طالبان کمانڈر اختر محمد سمیت متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
نائیجیریا کے گاؤں پر مسلح افراد کا حملہ ، درجنوں ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۸نائیجیریا کی ریاست زمفارا کے ایک گاؤں پر مسلح افراد نے حملہ کر کے کم از کم پچاس افراد کو قتل کرنے کے بعد خواتین اور بچوں کو اغوا کر لیا
-
کینیڈا میں فائرنگ ، کم سے کم پینتیس افراد ہلاک و زخمی
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۱کینیڈا میں ایک اسکول پر فائرنگ میں کم از کم پینتیس افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان؛ میگھالیہ کوئلہ کان دھماکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ستائیس تک پہنچ گئی۔
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۳ہندوستان میں میگھالیہ کے مشرقی ضلع میں غیر قانونی کوئلہ کانکنی کے دوران ہوئے دھماکہ میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر ستائیس ہوگئی ہے کئی افراد بدستور لاپتہ ہیں۔
-
امریکہ: عوام سے حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا سابق صدر جو بائیڈن کا مطالبہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۱امریکہ کے سابق صدر جو بائیڈن نے امریکی عوام سے ٹرمپ حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: طیارہ حادثے میں مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی موت، ریاست میں تین دن کا سوگ
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی طیارہ حادثے میں موت کے بعد ریاست میں تین دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان کی عمر 66 سال تھی۔
-
امریکہ: منیا پولس میں سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں ایک امریکی شہری ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۳امریکہ کے منیاپولس شہر میں مظاہروں کے دوران سرحدی فورس کی فائرنگ میں ایک امریکی شہری مارا گیا ہے۔
-
پاکستان؛ شادی کی تقریب میں ہونے والے خودکش حملے میں کم سے کم چھے افراد ہلاک
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۵پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں شادی کی ایک تقریب میں ہونے والے خودکش حملے میں حکومت کے حامی عسکریت پسند گروپ کا کمانڈر مارا گیا ہے۔
-
اگر وینزویلا کے لیڈران صحیح فیصلہ کریں تو امریکہ ان کے ساتھ تعاون کرے گا: امریکی وزیر خارجہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایک ٹی وی گفتگو میں کہا ہے کہ اگر وینزویلا کے لیڈران ان کے مطابق صحیح فیصلہ کریں تو امریکہ ان کے ساتھ تعاون کرے گا۔
-
شام میں دھماکہ، جولانی حکومت کا ایک سیکورٹی عہدیدار ہلاک
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۱شام کے شہر حلب میں ہونے والے دھماکے میں جولانی حکومت کا ایک سیکورٹی عہدیدار ہلاک ہوگیا ہے۔