-
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے 3 آپریشنز میں 19 دہشتگرد ہلاک 3 اہلکار جاں بحق
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۰خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے تین آپریشنز کے دوران 19 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ کارروائی کے دوران 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
چین: 7.1 شدت کا زلزلہ، 230 افراد ہلاک و زخمی ہر طرف تباہی ہی تباہی
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵چین کے نیپال کی سرحد کے ساتھ واقع نیم خود مختار علاقے تبت میں منگل کی صبح یکے بعد دیگرے 6 بڑے زلزلوں کے نتیجے میں کم از کم 230 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے جبکہ متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔
-
امریکا میں شدید برفباری، 24 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰امریکا میں شدید برفباری نے نظام زندگی مفلوج کردیا، ہنگامی صورتحال کے پیش نظر 7 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
-
چین: 7.1 شدت کا زلزلہ 115 افراد ہلاک و زخمی ، متعدد عمارتیں زمین بوس
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹چین کے نیپال کی سرحد کے ساتھ واقع نیم خود مختار علاقے تبت میں منگل کی صبح یکے بعد دیگرے 6 بڑے زلزلوں کے نتیجے میں کم از کم 115 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے جبکہ متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں۔
-
پاکستان: وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور وزیر خارجہ عدالت میں طلب
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶پاکستان کی ایک عدالت نے یونانی کشتی کے حادثے میں 75 پاکستانیوں کے مارے جانے کی تحقیقات کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ محسن نقوی کو طلب کرلیا ہے۔
-
مغربی کنارہ: بس پر فائرنگ سے 3 صیہونی ہلاک 6 زخمی
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶فلسطین کے مغربی کنارے میں صیہونیت مخالف کارروائی میں کم از کم 3 صیہونی ہلاک ہوگئے اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
میکسیکو: فائرنگ کے واقعے میں 7 افراد ہلاک
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸میکسیکو میں نامعلوم ملزمان نے ایک بار میں فائرنگ کر کے7 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
تربت بس دھماکے کی ذمہ داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کر لی
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱بی ایل اے نے کہا ہے کہ تربت حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔
-
پاکستان: تربت میں دھماکا 40 افراد جاں بحق و زخمی
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۵پاکستان کے صوبےبلوچستان کے ضلع تربت میں دھماکا ہوا ہے جس میں 40 افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
تیونس: تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے سے24 افراد ہلاک
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵تیونس میں سیفکس شہر کے قریب تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے کےنتیجے میں 24 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔