ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ۔
طالبان نے افغانستان میں امریکی فوج کے لیے کام کرنے والے ایک افغان مترجم کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا ہے۔
قرآن کریم صاحبان ایمان کو متنبہ کرتے ہوئے ارشاد فرماتا ہے: لَا تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ؛ خود کو اپنے ہاتھوں سے ہلاک مت کرو! (سورۂ بقرہ، آیت ۱۹۵)
شامی فوج نے جنوب مغربی رقہ میں دہشت گرد گروہ داعش کے شدید ترین حملہ کو ناکام دیا ہے۔
ڈونلڈ رمزفیلڈ کے دور میں افغانستان اور عراق پر امریکہ نے جنگ مسلط کی تھی۔
افغانستان کے پندرہ صوبوں میں طالبان اور سرکاری فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہےجس میں طالبان کو بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔
صیہونی حکومت کے اینٹلیجنس افسر کو گزشتہ سال ستمبر میں حکومت مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گيا تھا جس کی اب مشکوک موت کی خبر مںظر عام پر آئی ہے۔
عکا سٹی کے ہوٹل میں آتشزدگي میں زخمی ہونے والے صہیونی حکومت کے ایرو اسپیس ادارے کے سابق سربراہ ہلاک ہوگئے۔
عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ دیالہ میں دہشتگرد گروہ داعش کے دودہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
مراکش سے اسپن جانے والے مہاجرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور صرف ایک دن میں پانچ ہزار افراد نے سرحد عبور کی۔