-
کشمیر میں تصادم، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 عسکریت پسندوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپ، ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح علیحدگی پسندوں کے حملے میں ایک سیکورٹی جوان کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہرجاری، مرکزی وزیر بھی ہلاک
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱ہندوستان میں کورونا کا قہرجاری ہے اور مرکزی وزیر مملکت برائے ریلوے سوریش انگڑی بھی کورونا سے زندگی کی بازی ہار گئے۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ، پاکستان کے 2 فوجی جاں بحق
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۵پاکستان اور ہندوستان کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے۔
-
کشمیرمیں تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نائیجیریا میں گیس ٹینکر میں دھماکے سے 28 افراد ہلاک
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱نائیجیریا میں گیس ٹینکر میں دھماکے سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
-
کورونا نے امریکہ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، ہلاکتیں 2 لاکھ سے زائد
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲نام نہاد سپر پاور کہلانے والے امریکہ کی کورونا نے اینٹ سے اینٹ بجا دی اور اس ملک کے حکام اب تک اس وبا پر قابو پانے میں بری طرح ناکام رہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ایک دن میں ایک لاکھ افراد صحت یاب
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 75 ہزار افراد مبتلا ہوئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری، مزید 96 ہزار مبتلا
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵جمعرات کو ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں سب سے زیادہ اور ریکارڈ اضافے کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک بار پھر96 ہزار424 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
کورونا کا یورپ پر بڑا حملہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں کورونا کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔