-
ہندوستان: نتیش کمارنے 10ویں بار بہار کے وزیراعلیٰ کا عہدہ سنبھال لیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸اطلاعات کے مطابق بہار کے صدر مقام پٹتہ میں آج جے ڈی یو لیڈر نتیش کمار نے 10ویں باربہار کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لے لیا۔
-
شہباز شریف نے اعتراف کیا کہ میں نے لاکھوں جانیں بچائیں، امریکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی حالیہ لڑائی کے بارے میں تازہ بات چیت میں کہا ہے کہ "وزیرِ اعظم شہباز شریف نے انہیں فون کر کے بتایا کہ انہوں نے ’لاکھوں جانیں بچائیں"
-
ہندوستان: چِلی کی سابق صدر کو اندرا گاندھی امن، تخفیف اسلحہ و ترقی ایوارڈ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۸چِلی کی سابق صدر مشیل باچلیٹ کو سال 2024 کے لئے آج دہلی میں کانگریس رہنما سونیا گاندھی کے ہاتھوں "اندراگاندھی امن، تخفیف اسلحہ و ترقی ایوارڈ" سے نوازا گیا۔
-
طالبان حکومت کے وزیر صنعت و تجارت کا دورۂ ہندوستان
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸طالبان حکومت کے وزیر صنعت و تجارت نے ہندوستان کے سرکاری حکام کی دعوت پرایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ نئی دہلی کا دورہ کیا ہے-
-
ہندوستان: کانگریس کا ایس آئی آر کے نفاذ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷ہندوستان کی کانگریس پارٹی نےالیکشن کمیشن کے ذریعے انتخابی فہرستوں پر خصوصی نظر ثانی ایس آئی آر کے نفاذ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان 90 میلن ڈالر کا تجارتی معاہدہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵ایران اور افغانستان نے اپنے باہمی تجارتی تعلقات کو فروغ دیتے ہوئے نوے ملین ڈالر کے معاہدے پر دسخط کئے ہیں۔
-
نہ کلین بولڈ، نہ کیچ اور نہ ہی ایل بی ڈبلیو پھر بھی بلے باز آؤٹ، کرکٹ کی تاریخ کا عجیب و غریب واقعہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷ہندوستان کے شہر سورت میں رنجی ٹرافی پلیٹ لیگ میچ میں بلے باز لمابم اجے سنگھ کرکٹ کی تاریخ میں انوکھے طریقے سے آؤٹ ہوئے ہیں۔ نہ کسی نے کیچ پکڑا، نہ کلین بولڈ اور ہی ایل بی ڈبلیو بھی نہیں ہوئے پھر بھی آؤٹ۔
-
سعودی عرب المناک بس حادثہ: ہندوستان کے اعلیٰ سطحی سرکاری وفد کی مدینہ روانگی
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۸سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ کے نزدیک پیش آنے والے المناک بس حادثے میں 40 سے زیادہ ہندوستانی شہری جاں بحق ہوگئے تھے۔ اسی سلسلے میں ہندوستان کا ایک اعلیٰ سطحی سرکاری وفد سعردی عرب کے لئے روانہ ہو رہا ہے۔
-
جرائم پیشہ افراد کی وجہ سے، ایران نے ہندوستانیوں کے لئے ويزا فری انٹری بند کر دی
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران نے عام پاسپورٹ رکھنے والے ہندوستانیوں کے لئے 15 دن کی ویزا فری انٹری کو فی الحال معطل کر دیا ہے۔
-
لداخ میں بد امنی کے بعد اب کیا حالات ؟ حالت پر سکون لیکن ناراضگی جاری ، ایک رپورٹ
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۰لداخ سے ہمارے نمائندے کی زبان سے تفصیلات