-
نیٹ یو جی معاملے میں حکومت سے جواب طلب
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۳ہندوستان کے سپریم کورٹ نے میڈیکل انڈر گریجویٹ کی تعلیم کے لئے پانچ مئی کو ہونے والے نیشنل ایلجبلیٹی کم اینٹرنس ٹیسٹ (نیٹ یو جی) کے سوالنامے کے مبینہ طور پر عام ہونے کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر جمعہ کو مرکزی حکومت کو جواب جمع کرانے کے لئے نوٹس بھیج دیا ہے۔
-
ٹی 20ورلڈکپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نا قص کارکردگی، کرکٹ کے عالمی مقابلے سے پاکستان شرمندگی کے ساتھ ہوا باہر
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024ء کا 30واں اور گروپ اے میں امریکہ اور آئرلینڈ کا اہم ترین مقابلہ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔
-
مناسک حج کا آغاز، حجاج کی منیٰ روانگی، فضا لبَّيك اللّهمّ لبَّيك کی صداؤں سے گونج اُٹھی
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی۔
-
آئی ایم ایف کے علاوہ کیا پاکستان کے پاس کوئی آپشن نہیں؟
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے پاکستان کے نئے بجٹ پر شدید تنقید کی ہے۔
-
دہلی اور شمالی ہندوستان میں گرمی کا قہر
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کو ملا نیا آرمی چیف
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰ہندوستان کی مودی سرکار نے لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کو ہندوستانی فوج کا نیا آرمی چیف نامزد کر دیا۔
-
کویت میں رہائشی عمارت میں لگی خوفناک آگ 80 سے زائد افراد ہلاک و زخمی
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵کویت میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے چالیس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے حالات کشیدہ، ہائی الرٹ جاری
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جموں میں عسکریت پسندوں کے بڑھتے ہوئے حملوں کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
-
چندر بابو نائيڈو نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷چندر بابو نائيڈو نے ہندوستان کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلی کے طور پر حلف اٹھالیا ہے۔
-
مودی کے مسلسل تیسری بار وزیراعظم بنے پر شہریوں کی رائے
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳سحر نیوز رپورٹ