-
کیا مودی حکومت نے مہاتما گاندھی کو نظراندز کئے جانے کے منصوبے پر عمل شروع کر دیا؟ پرینکا گاندھی نے کی سخت تنقید
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱مرکزی حکومت دیہی روزگار پالیسی میں بڑی تبدیلی کرنے جا رہی ہے۔ مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (ایم جی این آر ای جی اے) کو منسوخ کر دیہی روزگار کے لیے نیا قانون لانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ اس سلسلے میں ایک بل کی کاپیاں ممبران پارلیمنٹ کے درمیان تقسیم کی گئی ہیں۔ ہندی نیوز پورٹل ’اے بی پی‘ پر ذرائع کے حوالے سے شائع خبر کے مطابق اس بل کو پارلیمنٹ کے موجودہ سرمائی اجلاس میں پیش کیا جا سکتا ہے۔
-
سیاسی رہنما پر حملے کی ناکام کوشش کے بعد بنگلادیش نے ہندوستان کے سفیر کو وزارتِ خارجہ میں طلب کرلیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰بنگلادیش نے اس ملک کی ایک سیاسی شخصیت کے قتل کی ناکام کوشش کے بعد بنگلادیس میں ہندوستان کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا
-
دہلی میں فضائی آلودگی نے زندگی دشوار کر دی+ رپورٹ
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱خطرناک زہریلی فضائی آلودگی کی وجہ سے سپریم کورٹ کی کاروائی ہوئی متأثر. ہر دن بد سے بدتر ہوتے حالات کا کون ہے ذمہ دار؟ کیا مقامی و مرکزی حکومت کی نظر میں عام لوگ موسم کا لطف اٹھا رہے ہیں؟ بچوں اور بزرگوں کی زندگیوں پر منڈراتے خطرے کا کون ہے اصل ذمہ دار؟ دہلی سے ہمارے سینيئر رپورٹر شمشاد کاظمی کی خاص رپورٹ۔
-
ہندوستان ؛ اپوزیشن کے شدید احتجاج کے باوجود لوک سبھا میں امن بل 2025 پیش
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۹ہندوستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کی شدید مخالفت کے باوجود آج لوک سبھا میں امن بل دوہزار پچیس پیش کردیا گیا۔
-
ہندوستان: دہلی میں آج موسم کا آلودہ ترین دن، فضائی آلودگی سے سپریم کورٹ کی کارروائی بھی متاثر
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں خطرناک زہریلی فضائی آلودگی کی وجہ سے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس (سی جے آئی) سوریہ کانت نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ورچوئل طریقے سے عدالت میں پیش ہونے کی سہولت فراہم کرائی ہے۔
-
دہلی کے رام لیلا میدان میں کانگریس کی ’ووٹ چور گدی چھوڑ‘ ریلی، بی جے پی حکومت پر سخت تنقید
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴رام لیلا میدان میں ’ووٹ چور گدی چھوڑ‘ میگا ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریسی رہنماؤں نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر سخت حملے کئے ہیں -
-
دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، گریپ فور نافذ
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵دہلی میں آلودگی کے انتہائی خراب ہوجانے کے بعد گریپ فور نافذ کردیا گیا ہے۔
-
سرینگر میں خوفناک آگ، چار رہائشی مکان جل کر خاکستر
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں آتشزدگی کے ایک بھیانک واقعے میں چار رہائشی مکانات راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے۔
-
ہندوستان: اڈیشہ میں قبائلی عورت کے قتل کے بعد تشدد، 188 خاندان جان بچا کر گاؤں سے بھاگ گئے
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱اوڈیشہ کے ملکان گیری ضلع کے گاؤں "ایم وی 26" میں دسمبر کے شروع میں ایک عورت کے قتل کے بعد خوفناک تشدد پھوٹ پڑا تھا، اس کے بعد گاؤں کے سارے لوگ جان بچا کر بھاگ گئے اور اب یہ گاؤں مقامی لوگوں کے مطابق "بھوت گاؤں" لگنے لگا ہے۔
-
دہلی میں لاکھوں کانگریسی کارکنوں کا اجتماع، "ووٹ چور گدی چھوڑ" کے نعروں سے گونجا ہندوستان کا درالحکومت
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹ہندوستان کے انتخابی عمل میں مبینہ دھاندلی اور’ووٹ چوری‘ کے خلاف کانگریس نے اپنی مہم مزید تیز کر نے کے عزائم کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں پارٹی نے اتوار (14 دسمبر 2025 ) کو دہلی کے رام لیلا میدان میں ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا ہے۔ اس عظیم ریلی کے ذریعہ کانگریس حکومت اور الیکشن کمیشن پر ملی بھگت کا الزام لگا تے ہوئے انہیں کٹگھرے میں کھڑا کرے گی۔