-
ہندوستان: گيانواپی مسجد کیس میں ہندو فریق کی درخواست پر مسلم فریق کو کوئی اعتراض نہیں
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی میں گیانواپی مسجد کیس میں ہندو فریق کی ایک درخواست پر مسلم فریق کو کوئی اعتراض نہ ہونے پر آج منگل کو سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سنایا۔
-
ہندوستان: متھرا شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ، سپریم کورٹ سے ہندو فریق کو جھٹکا
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸ہندوستانی سپریم کورٹ نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ میں ہندو فریق کو جھٹکا دیتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔ ہائی کورٹ نے شاہی عیدگاہ کے سروے کے لئے کورٹ کمشنر کی تقرری کا حکم دیا تھا۔
-
ہندوستان: بلقیس بانو کیس میں مجرموں کی رہائی کا گجرات حکومت کا فیصلہ غلط، سپریم کورٹ
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹ہندوستانی سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس میں مجرموں کی وقت سے پہلے رہائی کے گجرات حکومت کے فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔
-
ہندوستان: جہاں رام مندر بن رہا ہے وہ رام جنم بھومی نہیں ہے، مولانا ارشد مدنی
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۶جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ جہاں رام مندر بن رہا ہے وہ رام جنم بھومی نہیں ہے بلکہ بابری مسجد ہے۔
-
ہندوستان: جنسی ہراسانی سے تنگ آ کر چیف جسٹس سے ایک خاتون جج کی رضاکارانہ موت کی درخواست
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۵ہندوستان میں ایک خاتون جج نے مبینہ طور پر ایک سینیئر جج اور اس کے ساتھیوں کی طرف سے جنسی ہراسانی سے تنگ آکر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے رضاکارانہ موت کی درخواست کی ہے۔
-
ہندوستان: متھرا شاہی عیدگاہ سروے معاملہ، سپریم کورٹ سے مسلم فریق کو بڑا جھٹکا
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے متھرا شاہی عیدگاہ سروے معاملے میں مسلم فریق کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے سروے پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے۔
-
آرٹیکل 370 کی منسوخی درست ، اسمبلی انتخابات کروانے کی سپریم کورٹ کی ہدایت
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹ہندوستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثيت کی منسوخی کا حکم درست قرار دینے اور اسے برقرار رکھنے پر کشمیری رہنماؤں نے ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
ہندوستان: سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج اور پہلی مسلم خاتون گورنر جسٹس فاطمہ بی بی انتقال کرگئیں
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستانی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس فاطمہ بی بی کا آج جمعرات کو انتقال ہوگیا۔
-
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ کب بحال ہوگا؟ ہندوستانی سپریم کورٹ کا حکومت ہند سے سوال
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثيت کے سلسلے میں مرکزی حکومت سے سوال کیا ہے کہ جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ کب بحال ہوگا؟
-
ہندوستان؛ چیتوں کی موت کا معاملہ سپریم کورٹ تک جا پہنچا
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۱ایک سال سے بھی کم عرصے میں نمیبیا اور جنوبی افریقہ سے لائے گئے چالیس فیصد چیتوں کی موت پر ہندوستان کے سپریم کورٹ نے تشویش ظاہر کرتے ہوئے حکومت سے اس حوالے سے استفسار کیا ہے.