-
شان رسالت میں گستاخی کرنے والی خاتون پر ہندوستانی سپریم کورٹ کی سخت پھٹکار
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے پیغمبر اسلام (ص) کے بارے میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق لیڈر نوپور شرما کے متنازعہ اور گستاخانہ بیان کے معاملے پر سخت سرزنش کی اور کہا کہ انہیں اس کے لئے معافی مانگنی چاہئے۔
-
ہندوستان میں بی جے پی حکومت کو جھٹکا، عدالت عظمی نے غداری قانون پر روک لگا دی
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸ہندوستان میں عدالت عظمی نے غداری قانون پر روک لگا دی جس سے ہندوستان کی مرکزی حکومت کو ایک جھٹکا لگا ہے۔
-
سپریم کورٹ نے دھرم سنسد کے خلاف مقدمات میں پیشرفت کی رپورٹ طلب کرلی
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۱ہندوستانی سپریم کورٹ نے اترا کھنڈ اور ہماچل پردیش کی حکومتوں سے دھرم سنسد کے خلاف مقدمات میں پیشرفت کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
-
حجاب معاملے میں نیا موڑ، کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اسکول میں حجاب معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
-
لکھیم پور کیس میں ہندوستان کی سپریم کورٹ کا یوپی حکومت کو نوٹس
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹لکھیم پورکھیری تشدد معاملے میں گواہوں پر مبینہ حملہ کی شکایت کا سنجیدگی سے نوٹس لیتے ہوئے ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ریاست اتر پردیش حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا۔
-
راجیو گاندھی کا قاتل ضمانت پر رہا
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳ہندوستانی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم کے قاتل کو ضمانت پر رہا کردیا ہے۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، یوگی حکومت کو دھچکہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں ریاست یوپی کی حکومت کو سی اے اے اور این آرسی کے خلاف احتجاج کرنے والوں کی ضبط کی گئی جائدادیں واپس کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
ہندوستان، حجاب تنازعہ ، ابھی سماعت نہيں چیف جسٹس کا اعلان
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱ہندوستانی سپریم کورٹ نے ملک میں حجاب سے متعلق تنازعے میں سبھی کے آئینی حقوق کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
پاکستان سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس کی نیب پر سخت تنقید
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۵پاکستان سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس نے قومی احتساب ادارے نیب پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ناقابل عمل انتخابی وعدوں پر مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱ہندوستان میں سپریم کورٹ نے انتخابی مہم کے دوران سیاسی جماعتوں کے ناقابل عمل انتخابی وعدوں پر مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا ہے۔