-
دلت لڑکی کی عصمت دری کیس کی سماعت دو نومبر کو ہوگی
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۸دلت لڑکی کی عصمت دری اور لاش جلائے جانے کے واقعے کی تحقیقات کرنے والی عدالت نے ابتدائی سماعت کے دوران مقتولہ کے اہل خانہ اور سرکاری افسران کے بیانات ریکارڈ کرنے کے بعد سماعت دو نومبر تک کے لیے ملتوی کردی ہے۔
-
ہندوستانی سرپیم کورٹ نے حکومت مخالف اپیل کو خارج کیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸ہندوستانی سپریم کورٹ نے ڈبلو ایچ او کی ہدایات کی خلاف ورزی اور نمستے ٹرمپ پروگرام کے تعلق سے مرکزی حکومت کے خلاف دائر کی گئی اپیل خارج کر دی ہے۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ کی مرکزی حکومت پر برہمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۸ہندوستان کی سپریم کورٹ نے ملک میں بڑھتے ہوئے معاشی بحران میں شدت کا ذمہ دار مرکزی حکومت کو قراردیتے ہوئے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
مہاراشٹر پر ہندوستان کی سپریم کورٹ کا از خود نوٹس
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے ریاست مہاراشٹر کے مہاجر مزدوروں کی حالت زار کا از خود نوٹس لے لیا۔
-
مدھیہ پردیش فلور ٹیسٹ پر سماعت بدھ کو ہوگی: سپریم کورٹ
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ مدھیہ پردیش اسمبلی میں فلور ٹیسٹ کے معاملے کی سماعت بدھ کو کرے گی۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ نے شاہین باغ دھرنے کے خلاف اپیلوں پر سماعت تیئس مارچ تک کے لئے ملتودی کردی
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۲ہندوستانی سپریم کورٹ نے شاہین باغ دھرنے کے خلاف اپیلوں پر سماعت تیئس مارچ تک کے لئے ملتودی کردی ہے۔
-
شاہین باغ کی خواتین سے سپریم کورٹ کے مذاکرات کاروں کی بات چیت
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
سپریم کورٹ اور شاہین باغ مظاہرین کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶دہلی کے شاہین باغ علاقے میں دھرنے پر بیٹھی خواتین کے ساتھ سپریم کورٹ کے مذاکرات کاروں کی بات چیت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
شاہین باغ دهرنے کے بارے میں مذاکرات
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں مظاہرے، شاہین باغ میں سڑک کھلوانے کے لئے مذاکرات
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۴ہندوستان میں سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں جہاں احتجاجی دھرنے جاری ہیں وہیں شاہین باغ میں سڑک کھلوانے کے معاملے پر سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر کردہ مذاکرات کاروں اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے