سحر نیوز رپورٹ
ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے کہا ہے کہ ملک کا قانون سب کے لئے برابرہے اور کسی کو استثنا نہیں دیا جاسکتا۔
ہندوستان میں منی لانڈرنگ کے ایک کیس میں کانگریس صدر سونیا گاندھی اور رکن پارلیمان راہل گاندھی کو نوٹس بھیج دیا گیا ہے۔
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پر سخت حملے کئے ہیں ۔
ہندوستان کے صوبہ پنجاب میں کانگریس کے سینئر رہنما اور مشہور گلوکار سدھو موسے والا کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ انھوں نے قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔
کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے بی جے پی حکومت پر عوام کو تقسیم کرنے کی پالیسی پر چلنے کا الزام لگایا ہے۔
ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے ملک کی معیشت کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔
ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے مرکز کی بے جی پی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے اُس پر مذہبی منافرت اور عوام میں عدم تحفظ کے احساس کو فروغ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔