ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے حکومت سے گھریلو گیس کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی قومی جنرل سیکریٹری پرینیکا گاندھی نے ملک کی سب سے بڑی ریاست یوپی میں خواتین کو انتہائی غیر محفوظ قرار دیا ہے۔
ہندوستان میں مرکز کے زیر انتظام علاقے پڈوچیری کے دورے کے موقع پر وزیر داخلہ امت شاہ کو سیاہ جھنڈے دکھائے گئے۔
کانگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نفرت کی سیاست کرکے فرقہ وارانہ کشیدگی اور تقسیم کو بڑھاوا دے رہی ہے۔
ہندوستانی پارلیمنٹ میں مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کا ہنگامہ بدھ کو بھی جاری رہا۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں روز افزوں اضافہ روکنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
سحر نیوز رپورٹ
دہلی کی ریاستی حکومت میں بر سر اقتدار عام آدمی پارٹی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار دہلی سے باہر کسی ریاست میں الیکشن میں واضح اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے جا رہی ہے۔
ہندوستان کی 5 ریاستوں میں ہونے والے حالیہ اسمبلی انتخابات کی گنتی جاری ہے اور اب تک کے نتائج کے مطابق 4 ریاستوں میں بی جے پی کو برتری حاصل ہے جبکہ پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے جیت کی تاریخ رقم کردی ہے۔
منی پور میں دوسرے اور آخری مرحلے میں 22 اسمبلی سیٹوں کے لیے ہفتہ کی صبح پولنگ شروع ہوگئی۔ یہ ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی جو شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔