-
ایوان میں منصوبہ بند تعطل جمہوریت کے لیے مناسب نہیں ہے: ہندوستان میں لوک سبھا کے اسپیکر کا بیان
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۹ہندوستان میں لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نےکہا ہے کہ ایوان میں بار بار خلل اور منصوبہ بند تعطل ملک کی جمہوریت کے لیے مناسب نہیں ہے
-
ٹرمپ نے ایک بار پھر مودی کے دعوے کو کیا بے نقاب! کانگریس نے وزیر اعظم پر کی سخت تنقید
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۰کانگریس نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مبینہ طور پر فوجی کشیدگی رکوانے کے دعوے کو ایک بار پھر نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کیا ہے۔
-
ہندوستان: اب حجاب نہیں اسکارف پہننا بھی ہوا جرم! راجستھان میں مسلم بچی کے ساتھ بد سلوکی+ ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۷راجستھان اسٹاف سلیکشن بورڈ، جے پور کی جانب سے اتوارکومنعقدہ ہائر پرائمری اسکول ٹیچر ڈائریکٹ ریکروٹمنٹ امتحان لیول-2 کی دوسری شفٹ میں سوشل اسٹڈیز سبجیکٹ کے امتحان کے دوران کوٹہ ضلع میں ایک خاتون امیدوار کو حجاب پہن کر آنے کی وجہ سے امتحانی مرکز میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی جس کی وجہ سے وہ امتحان سے محروم رہ گئی۔
-
ڈی جی سی اے نے انڈیگو پر لگایا کروڑوں کا جرمانہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے دسمبر کے پہلے ہفتے میں انڈیگو کی پروازوں میں پڑنے والے خلل کی تحقیقات کے لیے قائم کردہ کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر ایئر لائن پر 22.20 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے اور ایک افسر کو عہدے سے ہٹانے کی ہدایت دی ہے۔ ایئر لائنز کا کہنا ہے کہ اسے حکم نامہ موصول ہو گیا ہے اور وہ اس کے مطابق اقدامات کرے گی۔
-
نریندر مودی نے ایک بار پھر ٹرمپ کے آگے سرنڈر کر دیا, جابہار بندرگاہ کے معاملے پر کانگریس کی سخت تنقید
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۸ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے ایران کی جابہار بندرگاہ کے معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
ہندوستان امریکہ تجارتی مذاکرات کے درمیان امریکی سینیٹروں کا ٹرمپ کے نام خط
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷ہندوستان امریکہ تجارتی مذاکرات کے درمیان امریکی سینیٹروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک مراسلے میں ہندوستان کے لئے دالوں پر سے ٹیکس ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
ہندوستان: پھر اثھے ایس آئی آر پر سوال، کانگریس کی حمایت کرنے والے ووٹروں کے نام فہرست سے حذف
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۵اشوک گہلوت نے الزام لگایا کہ راجستھان میں خصوصی گہری نظرثانی کے دوران نامعلوم افراد نے بڑی تعداد میں فارم سات جمع کرا کے کانگریس حامی ووٹروں کے نام کٹوانے کی کوشش کی، کارکنوں کو چوکس رہنے کی ہدایت دی۔
-
ہندوستان: آلودہ پانی سے 21 لوگوں کی موت، کانگریس نے نکالا جسٹس مارچ
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۷مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے بھاگیرتھ پورہ علاقے میں آلودہ پینے کا پانی استعمال کرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہو گئی ہے، جس کے بعد شہر کی سیاست میں شدید ہلچل مچ گئی ہے۔
-
ہندوستان: تجارتی معاہدے کے سلسلے میں امریکی دعوی غلط
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵ہندوستان کی وزارت خارجہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تجارتی معاہدے کی غرض سے مذاکرات کے بارے میں امریکہ کا دعوی غلط ہے -
-
دہلی میں تہاڑ جیل کے باہر دکھائی دیئے جذباتی مناظر، 5 سال بعد رہائی اور لوگوں کی محبت سے گلفشاں فاطمہ کی بھر آئیں آنکھیں
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۴سال 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کی سازش معاملہ میں سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد بدھ کے روز دہلی کی کڑکڑڈومہ عدالت نے گلفشاں فاطمہ، شفاء الرحمٰن، میران حیدر اور محمد سلیم خان کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے۔ عدالتی حکم کے چند گھنٹوں بعد رات کو گلفشاں فاطمہ، شفاء الرحمٰن اور میران حیدر تہاڑ جیل سے جبکہ محمد سلیم خان منڈولی جیل سے رہا ہوئے۔