-
انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی، 317 افراد ہلاک و زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 317 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران تشدد، دو ہلاک
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸پاکستان ک دوسرے بڑے صوبے سندھ کے چودہ اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پیش آنے والے تشدد کے واقعات میں کم سے کم دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
پنجاب اسمبلی میں لوٹوں کی بارش، ڈپٹی اسپیکر زخمی
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے ہونے والے اجلاس میں تحریک انصاف کی خواتین لوٹے لے کر ایوان میں پہنچ گئیں۔
-
پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے دوران حمزہ شہباز وزیراعلیٰ منتخب
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے باوجود حمزہ شہباز وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔
-
پنجاب اسمبلی میں زبردست ہنگامہ آرائی، وزارت اعلیٰ کے امیدوار چودھری پرویز الٰہی زخمی
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے دوران چودھری پرویز الٰہی زخمی ہوگئے۔
-
راجیہ سبھا میں آئی این ایس وکرانت گھپلے پر ہنگامہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں جمعرات کو حزب اختلاف نے آئی این ایس وکرانت گھپلے پر کافی ہنگامہ کیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے خلاف ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے خلاف ہندوستانی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے ہنگامے کا سلسلہ پیر کو بھی جاری رہا۔
-
پاکستان کی پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷پاکستان قومی اسمبلی میں ضمنی مالیاتی بل دو ہزار اکیس پیش کئے جانے کے بعد ایوان میں اپوزیشن نے زبردست ہنگامہ کیا۔
-
ہندوستان کی لوک سبھا میں ہنگامہ، اجلاس کی کارروائی پیر تک کے لئے ملتوی
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶ہندوستان میں وزیر مملکت برائے داخلہ امور کے استعفے کو لے کر جمعے کو بھی پارلیمنٹ میں شدید ہنگامہ ہوا اور پھر اجلاس کی کارروائی پیر تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔
-
راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے احتجاج کے باعث معمول کی کارروائی معطل
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے احتجاج کے باعث معمول کی کارروائی بدھ کو بھی نہ چل سکی۔