-
ایران کی انڈر 23 کشتی ٹیم عالمی چیمپئن
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ایران کی گریکو رومن کشتی کی ٹیم نے ہنگری میں منعقدہ عالمی انڈر 23 مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتےہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
-
عالمی جونیئر فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایران کے2 طلائی تمغے
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷ایرانی کھلاڑیوں نے ہنگری میں منعقدہ عالمی انڈر 23 فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں 63 اور 130 کلوگرام میں سونے کے تمغے جیت لیے.
-
ہنگری کے وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۳ہنگری کے وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
-
ایران کی منطق، دنیا کی تمام قوموں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۰رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی منطق دنیا کی سبھی قوموں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا ہے -
-
علاقے کی سیکورٹی ایران کی فعال موجود گی کے بغیر ممکن نہیں: ہنگری کے وزیراعظم
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۶ہنگری کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ علاقے کی سیکورٹی ایران کی فعال موجود گی کے بغیر ممکن نہیں ہے۔
-
تجارتی و اقتصادی تعلقات پر ایران اور ہنگری کا اتفاق
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۴ایران اور ہنگری نے تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر اتقاق کیا ہے۔
-
تارکین وطن کے بارے میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کا انتباہ
Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہنگری میں تارکین وطن کی صورتحال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
ہنگری کے ڈپٹی اسپیکر سے ایران کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۲۲:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور ہنگری کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی راہوں کا جائزہ لیا ہے-