-
برطانیہ میں بڑھتا معاشی بحران
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱برطانیہ میں بڑھتی مہنگائی کی بنا پر معاشی بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
-
جرمنی میں ڈاکٹروں کی ہڑتال
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸جرمنی میں ڈاکٹروں نے کام کاج کی ناگفتہ بہ صورت حال کے خلاف مختلف ریاستوں میں ہڑتال کی۔
-
یو پی کے بجلی ملازمین کا دهرنا اورہڑتال
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ میں ملک گیر ہڑتالوں کا سلسلہ جاری
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸برطانیہ میں معاشی بحران جاری ہے جس سے صحت، تعلیم اور نقل و حمل کا شعبہ سخت متاثر ہوا ہے۔
-
ڈاکٹروں اور نرسوں کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت میں برطانوی شہریوں کے مظاہرے
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱مظاہرے میں بڑی تعداد میں ڈاکٹروں، نرسوں اور لیبر یونین کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔
-
فرانس، عوام کی شدید مخالفت کے باوجود پنشین بل منظور
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
جرمنی، بلدیاتی اداروں میں بھی ہڑتال
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۲آج بھی جرمنی کے متعدد شہروں میں ہڑتال کا سلسلہ جاری رہا۔
-
فرانس، میکرون کے خلاف ملک گیر ہڑتال اور مظاہرے
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸فرانس میں میکرون حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ہڑتالوں اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف ملک گیر ہڑتال، ملک کی اقتصادی صورتحال مزید خراب
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف ملک گیر ہڑتال جاری ہے اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ریٹائرمنٹ کی عمر کو 62 سے بڑھا کر 64 سال کرنے کے منصوبے کے خلاف ملک گیر مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
فرانس میں وسیع پیمانے پر ہڑتال
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰فرانس میں لیبر اور ملازمین کی یونینوں نے وسیع پیمانے پر ہڑتال شروع کر دی ہے۔