-
ایران میں پانی میٹھا کرنے کے مشرق وسطی کے سب سے بڑے پروجیکٹ کا افتتاح
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱ایران کے خشکسالی کا شکار ہونے والے علاقے سیستان میں پانی میٹھا کرنے کے مشرق وسطی کے سب سے بڑے پروجیکٹ کے افتتاح سے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کا وعدہ پورا ہوا اور میٹھے پانی کی سپلائی میں سرحد پار سے اس علاقے کی وابستگی ختم ہوگئی۔
-
شہید ابراہیم رئیسی بہت بڑے اسکالر اور سیاسی رہنما تھے: پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان مذاکرات میں وقفہ آنے کی وجہ سامنے آ گئی
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں تین یورپی ملکوں، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے ایران کے خلاف قرار داد پیش کئے جانے کے امکان کے حوالے سے رافائل گروسی نے کہا ہے کہ وہ سیاسی فیصلوں کے تعلق سے غیر جانبدار ہیں اور ایران کی آئندہ حکومت کے ساتھ اعلی سطح پر افہام و تفہیم میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
-
شہید آیت اللہ رئیسی کو ہندوستان کے ساتھ خاص لگاؤتھا: ہندوستان میں ایرانی سفیر
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴ہندوستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر ایرج الٰہی نے بتایا ہے کہ شہید آیت اللہ رئیسی کو ہندوستان کے ساتھ خاص لگاوتھا۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی یاد میں تعزیتی پروگرام
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ شہید ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان کی یاد میں ایک تعزیتی پروگرام منعقد ہوا۔
-
ایران میں چودھویں صدارتی الیکشن کی سرگرمیوں کا آغاز، کاغذات نامزدگی جمع ہونا شروع
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳ایران کے چودھویں صدارتی الیکشن میں کاغذت نامزدگی جمع کرانے کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
شہید صدر رئیسی کو جانے والے ہیلی کاپٹر کی تحقیقات کی دوسری رپورٹ جاری
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰ایران کی مسلح افواج کے کمان نے 29 مئی سن 2024 بروز بدھ، صدرآیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے ساتھ پیش آنے والے سانحے کی تحقیقات کے سلسلے کی دوسری رپورٹ جاری کردی۔
-
حزب اللہ کے سربراہوں کی بیٹیوں نے شہید ابراہیم رئیسی کے اہل خانہ سے کی ملاقات
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۸حزب اللہ لبنان کے موجودہ سربراہ سید نصراللہ اور سابق شہید سربراہ سید عباس موسوی کی بیٹیوں نے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور سید حسن نصراللہ کا تعزیتی پیغام انہیں پیش کیا۔
-
سفارت کاروں اور عالمی شخصیات کی جانب سے شہید صدر رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳نیویارک میں تقریبا سو ممالک کے سفارت کاروں اور بین الاقوامی شخصیات نے شہید صدر آیت اللہ رئیسی اور شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ایران کے عبوری صدر کا اعلان، شہید صدر رئیسی کی پالیسیاں رہیں گی جاری، عراقی صدر نے ایران پہنچ کر پیش کی تعزیت
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴ایران کے عبوری صدر نے عراقی صدر سے گفتگو کے دوران تاکید کی کہ عراق کے بارے میں شہید صدر رئیسی کی پالیسیاں جاری رہیں گی۔