ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان میں فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں اس ملک کے چیف ڈیفنس آف اسٹاف جنرل بیپین راوات کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
جنرل بپن راوت کی ہلاکت کے بعد کابینہ کمیٹی برائے سیکیورٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
ہندوستان میں فوج کا وہ ہیلی کاپٹر تباہ ہو گيا جس میں اس ملک کے چیف ڈیفنس آف اسٹاف بپن راوت سمیت 14 لوگ سوارتھے۔
ایرانی فضائیہ دفاعی سائنس اور طاقت پر بھروسہ کرتے ہوئے مغربی ایشیا کے سب سے طاقتور ہیلی بیڑے کی مالک ہے۔ یہ بات ایرانی فضائیہ کے کمانڈر ایئر مارشل یوسف قربانی نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
۔روس میں سیاحوں کے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں متعدد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
کینیا میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر "کاجیاڈو" Kajiado کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
افغانستان کے سرکاری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ کے دوران متعدد سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر کے سانحے میں 9 سرکاری اہلکار جاں بحق ہوگئے ہيں۔
امریکی ریاست نیوجرسی کے جنگلات میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی ہے۔
ترکی کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر سانحے کی وجہ موسم کی خرابی تھی۔