-
آٹھ سال میں یمن کو کتنا ہوا نقصان، سعودی اتحاد کے چہرے سے ہٹی نقاب
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ نے ایک بیان جاری کرکے یمن میں سعودی عرب کے اتحاد کی 8 سال کی تباہی اور جارحیت سے ہونے والے نقصانات کی اطلاع دی ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی درجنوں خلاف ورزیاں
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے اور صوبہ الحدیدہ کے مختلف شہروں پر فضائی حملوں اور گولہ باری کی خبریں ملی ہیں۔
-
کیا امریکا یمن میں جنگ بندی کی کوشش کر رہا ہے؟
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲یمن کے امور میں امریکا کے مندوب کا کہنا ہے کہ ہم یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے عمان اور سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔
-
یمنی بچوں سے دنیا روٹھ گئی+ ویڈیو
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۷سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں سب سے زیادہ نقصان غریب عرب ملک یمن کے بچوں کو ہو رہا ہے۔
-
یمن- سعودی سرحد پر زوردار دھماکہ، حکام خاموش
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳جنوبی سعودی عرب اور یمن کی سرحد کے قریب زوردار دھماکے کی خبر ہے۔
-
یمن؛ القاعدہ اور متحدہ عرب امارات کے آلۂ کاروں میں جھڑپ، 27 ہلاک
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵القاعدہ اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ گروہ کے مابین ہونے والی جھڑپ میں 21 یمنی باغی اور6 القاعدہ کے دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
اب یمنی خواتین اور لڑکیوں پر ہے اسرائیل کی نظر
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۵متحدہ عرب امارات، یمن کے سقطری جزیرے میں اس ملک کی خواتین اور لڑکیوں کو بھرتی کر رہا ہے اور ابوظہبی میں اسرائیلی افسران سمیت مختلف سیکورٹی اہلکار انہیں تربیت دے رہے ہیں۔
-
امریکہ یمن میں قدم جمانے کے درپے ہے: تحریک انصار اللہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰امریکہ یمن میں ایک طرف اعلانیہ جنگ بندی کی بات کر رہا ہے اور دوسری طرف یمن میں اسلحہ اور فوج بھیج کر اپنی دشمنانہ پالیساں بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
سعودی اماراتی ملیشا کی آپسی جھڑپیں جاری، سعودی کمانڈر ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷یمن میں جاری جنگ کے دوران اماراتی اور سعودی عرب کی حامی ملیشا کے درمیان باہمی لڑائی میں سعودی عرب کا حامی کمانڈر مارا گیا۔
-
یمنی فوج کا بڑا آپریشن، 500 سے زائڈ سعودی اور سوڈانی ایجنٹ ہلاک و زخمی
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۲یمنی فوج اور رضاکار فورس کی کاروائی میں سعودی اتحاد کے 500 سے زائد ایجنٹ اور آلہ کار ہلاک و زخمی ہوئے۔