سعودی عرب نے یمن میں ناکامیوں پر القاعدہ کے دہشت گردوں کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے اور جنوبی یمنی علاقے میں قومی محافظوں کی چھٹی انفنٹری بریگیڈ کے نام سے انہیں تربیت دینا شروع کر دی ہے۔
سعودی عرب اور اقوام متحدہ کے درمیان یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔
ہلال احمر کے مطابق سعودی اتحاد کی یمن پر تھونپی گئی جنگ سے بیس لاکھ سے زیادہ یمنی بچے تعلیم سے محروم محروم ہو گئے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
سعودی قیدیوں کی رہائی اور تبادلے کےلئے ایک سعودی وفد یمن کے دارالحکومت صنعا پہنچا ہے۔اسی مقصد کےلئے انصاراللہ کا ایک وفد بھی سعودی عرب پہنچا ہے۔جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک یہ اپنی نوعیت کا ایک اہم واقعہ شمارکیا جارہا ہے۔
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ دوسری جانب یمن کے وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کی جارحیتوں اور حملوں کا سلسلہ فوری طور پر بند ہونا چاہئے۔
فضائی دفاع کا جو نظام متحدہ عرب امارات نے حالیہ دنوں میں صیہونی حکومت سے خریدا ہے، یمن کے اقتصادی محاصرے اورحملے جاری رہنے کی صورت میں ابوظہبی کو بچا نہیں پائے گا
یمن میں ہفتہ وحدت کا آغاز: عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر حضوراکرم حضرت محمدصل اللہ علیہ و الہ وسلم کی خدمت میں خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے موجود
یمنی مجاہدین نے اپنے جوش و جذبے سے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں ایسا سبق سکھایا کہ وہ کبھی بھی فراموش نہيں کر سکیں گے۔