-
یمن میں عرب امارات کی خفیہ جیلوں میں تشدد اور ایذا رسانی
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر آفس نے یمن میں متحدہ عرب امارات کی قائم کردہ خفیہ جیلوں میں تشدد اور ایذا رسانی کے واقعات میں اضافے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
سعودی اتحاد، بارودی سرنگوں کی صفائی میں رکاوٹ ہے، یمنی عہدیدار
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱جارح سعودی اتحاد ، بارودی سرنگیں صاف کرنے اور کلسٹربموں کو ناکارہ بنانے والے آلات یمن پہنچنے کی اجازت نہیں دے رہا ہے۔
-
یمن میں امریکہ و برطانیہ مخالف لیڈر شیخ الحریزی کے مکان پر حملہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲یمن میں امریکہ و برطانیہ کی سیکورٹی فورس نے صوبے المہرہ میں غاصبوں کی موجودگی کے خلاف مہم کی کمیٹی کے سربراہ کے مکان پر حملہ کر دیا۔
-
امریکی دہشتگردوں کے نحس قدم یمن تک پہنچے
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی دہشتگرد فوجیوں کا ایک اور گروہ یمن کے مشرقی صوبے المهره میں داخل ہو گیا ہے۔
-
موساد سے وابستہ اسرائیلی ماہرین سقطری پہنچ گئے
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸یمن کے جزیرہ سقطری کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ نوجد کے علاقے میں ایرپورٹ پر فوجی رن وے کی توسیع کے ساتھ ہی متحدہ عرب امارات سے متعلق ہتھیاروں کی کھیپ علاقے میں پہنچ گئی ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی جاری خلاف ورزی
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جنگ بندی کی ایک سو نواسی بار خلاف ورزی کی اور یمن کے مختلف رہائشی علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
آل سعود حکومت کو یمن کا انتباه
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں، ایک اور آئل ٹینکر روکا
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبردی ہے ۔
-
یمن، سعودی اتحاد نے 24 گھنٹے میں 100 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۸گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سعودی اتحاد نے صرف صوبہ الحدیدہ میں ایک سو تین بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت اور جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں کو دو سو پانچ بار جارحیت کا نشانہ بنایا۔