سحر نیوز رپورٹ
سعودی حکومت جنگ بندی اور جنگی قیدیوں کے تبادلے سے متعلق سمجھوتے کی مسلسل خلاف ورزی کررہی ہے۔
یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبر دی ہے۔
یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد اسرائیل کی خوشنودی حاصل کرنے کے درپے ہے۔
جارح سعودی اتحاد نے عیدالاضحی کے دن یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
عید الاضحی کے موقع پر بھی یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے جاری رہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹے کے اندر یمن میں ایک سو چھیاسٹھ بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔
یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے اندر یمن میں ایک سو چھبیس بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ مستقبل میں ہرقسم کے امن کے عمل کی شرط جارحیت کا بند ہونا ، محاصرے کا خاتمہ ، الحدیدہ بندرگاہ کو کھولنا اور تیل وگیس کی آمدنی سے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی ہوگی ۔