یمن پر جارح سعودی اتحاد نے مارچ سنہ 2015 سے اب تک 30 لاکھ سے زیادہ کلسٹر بم گرائے ہیں۔
صنعا انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے مینیجنگ ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ بہت جلد ہی اس ائیرپورٹ سے پروازوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔
ریاض میں سعودی اتحاد سے ہم آہنگ یمنی گروہوں کے اجلاس میں یمن کے مستعفی و مفرور صدر منصور ہادی کی عدم شرکت سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ سعودی اتحاد اب انہیں کنارے لگا رہا ہے۔
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل مزید 2 بحری جہازوں کو چھوڑ دیا۔
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ یمن کی آزادی نزدیک ہے۔
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک بحری جہازکو چھوڑ دیا۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جنگ بندی شروع ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوجیوں کی جانب سے فوجی کارروائیاں بند رہنے کا انحصار فریق مقابل کی جانب سے جنگ بندی کی پابندی پر ہے
جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی لاگو ہونے کے کچھ ہی گھنٹوں میں اسکی خلاف ورزی کی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران نے اقوام متحدہ کی یمن میں جنگ بندی کی کوشش کا خیرمقدم کیا ہے۔