یمن میں 2 مہینے کے لئے جنگ بندی، آج شام 7 بجے سے لاگو ہونے جا رہی ہے، یہ کہنا ہے اقوام متحدہ کا۔
سعودی عرب نے یمن میں جنگ بندی کا اعلان تو کر دیا ہے لیکن نہ تو اس غریب ملک پر اس کی جارحیت کا سلسلہ رک رہا ہے اور نہ ہی اس ملک کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کو بند کر رہا ہے۔
یمن میں کیڈٹ کالج میں پاس آوٹ پریڈ منعقد ہوئی جس میں ملک کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ اور کئی اعلی عہدیداروں نے شرکت کی۔
میڈیا ذرائع نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبہ الحدیدہ میں ایک سو تیئس بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی خبردی ہے
یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے صاف لفظوں میں کہا ہے کہ محاصرہ ختم ہوئے بغیر قیام امن ممکن نہیں ہے۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ محاصرہ ختم کئے بغیر قیام امن ممکن نہیں ہے
جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کے اپنے اعلان کے بعد یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں صیہونی مخالف آپریشن، غاصب صیہونی حکومت کے لئے پیغام ہے۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کی جانب سے یکطرفہ طور پر تین روزہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد سعودی اتحاد نے یمن میں فوجی کارروائی روکنے کا اعلان کیا ہے۔
یمن کی مسلح افواج اور عوامی رضاکار فورسز نے «الوادی» میں امریکہ کے پیشرفتہ ڈرون کو تباہ کر دیا ہے۔