صنعا حکومت کی وزارت خارجہ نےاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو حالیہ دنوں میں جارح سعودی- اماراتی اتحاد کے حملے تیز ہونے کے بارے میں ایک خط بھی ارسال کیا ہے۔
پاکستان کے غیور عوام نے یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔
متحدہ عرب امارات میں الظفرہ ائیربیس، ان اہم ائیربیسز میں ہے جہاں پر امریکا کے جنگی طیارے اور عام طیارے موجود ہیں، یمن کی فضائیہ نے اس چھاونی کو نشانہ بنایا۔
لبنان کے مفتی اعظم نے خبردار کیا ہے کہ ایسا نہ ہو کہ جنگ یمن کی آگ ہر طرف پھیل جائے۔
سحر نیوز رپورٹ
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن محمد البخیتی نے بیرونی سرمایہ کاروں سے کہا ہے وہ متحدہ عرب امارات میں سرمایہ کاری سے گریز کریں، یہ ملک لڑائی کا میدان بن گیا ہے۔
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر حملوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔
ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں دھماکوں کی آواز کے بعد اس ملک کا دفاعی سسٹم فعال ہو گیا۔