- 
          یورپ کے ڈاکٹروں اور نرسوں میں اپنی زندگی ختم کرنے کا بڑھتا رجحانOct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے انکشاف کیا ہے کہ یورپ میں طبی عملہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہے جہاں 10 فی صد ڈاکٹر اور نرسوں نے خودکشی یا خود کو نقصان پہنچانے کے خیالات کی تصدیق کی ہے۔ 
- 
          اسنیپ بیک میکانزم کو فعال کرنے کی مخالفت؛ اقوام متحده میں چینی مندوبAug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بعض مغربی ممالک کی جانب سے ایران کے خلاف ایٹمی معاہدے کے اسنیپ بیک مکینزم کو فعال کرنے کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے۔ 
- 
          یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ کے متضاد بیانات پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعملJul ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر اپنی تازہ پوسٹ میں یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی انچارج کایا کالاس کے بیان کا جواب دیا ہے۔ 
- 
          ہم اپنی دفاعی صلاحیتوں پر مذاکرات نہیں کریں گے: اسماعیل بقائیJan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں کبھی کسی کے ساتھ بات نہیں کی ہے اور نہ کبھی کرے گا۔ 
- 
          غزہ جنگ بندی کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرارداد واجب العمل ہے: یورپی کمیشنJun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲یورپی کمیشن کے ترجمان نے ایک بار پھر غزہ جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد واجب العمل ہے۔ 
- 
          یورپی حکام خواب غفلت سے بیدار ہو گئےApr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶یورپی کمیشن کے ترجمان نے غزہ پٹی میں اجتماعی قبریں ملنے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس کی آزادانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ 
- 
          صیہونیوں کی انتہا پسندی پر یورپ کا ردعملNov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴یورپی کمیشن کی چیئرمین نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف انتہا پسند صیہونیوں کے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے اس طرح کا تشدد بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ 
- 
          مغربی ملکوں نے جارح صیہونی حکومت کے دفاع میں مشترکہ بیان شائع کیاOct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰غزہ میں صیہونی حکومت کے روزافزوں جرائم کے ساتھ ہی امریکہ اور کینیڈا نے چار دیگر یورپی ملکوں کے ساتھ مل کر غاصب اور جارح صیہونی حکومت کے دفاع میں مشترکہ بیان شائع کیا ہے- 
- 
          یورپی یونین یوکرین کو آزاد کرانے کے لئے کسی کوشش سے دریغ نہیں کرے گی: یورپی کمیشنOct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸یورپ اور یوکرین کے 27 وزرائے خارجہ نے ہفتے کو یوکرین کی حمایت میں کیف میں ایک خصوصی اجلاس تشکیل دیا ہے۔ 
- 
          امیرعبداللہیان اور جوزف بورل کی ملاقات بہت اہم تھی: پیٹر اسٹانوSep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳یورپی کمیشن کے سینیئر ترجمان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کو نہایت اہم قرار دیا ہے۔