-
یورپ، گزشتہ ایک برس میں کینسر نے کورونا کی بنسبت دوگنا جانیں لیں
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴یورپی یونین میں گزشتہ ایک برس کے دوران کینسر کے 13 لاکھ مریض جان کی بازی ہار گئے جبکہ کورونا کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد چھے لاکھ کے قریب بتائی جاتی ہے۔
-
یورپی یونین نے ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کی حمایت کی
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۸یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی یونین بین الاقوامی سمجھوتوں اور مشترکہ بین الاقوامی سیکورٹی کے احترام میں ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کی پابند رہے گی
-
ونزوئیلا کے صدر نے یورپی یونین کے نمائندے کو ملک بدر کر دیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳یورپی یونین نے کاراکاس کے خلاف اپنی دشمنانہ کارروائی جاری رکھتے ہوئے ونزوئیلا کے 11 اعلی حکام پر پابندیاں عائد کیں۔
-
یورپی ارکان پارلیمان نے اسرائیلی منصوبے کی مخالفت کردی
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲یورپی ارکان پارلیمان نے فلسطین میں غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کئے جانے کی مخالفت کی ہے۔
-
اپنا رویّہ درست کرلو ، یورپی ٹرائیکا کو ایران کی نصیحت
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے یورپی ٹرائیکا جرمنی برطانیہ اور فرانس کو نصیحت کی ہے کہ وہ ایران اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں اپنا رویّہ درست کرلیں -
-
یورپی ملکوں کی وعدہ خلافی پر ایران کا ٹھوس جواب
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے تین یورپی ملکوں کی جانب سے نیوکلیر ڈسپیوٹ مکینزم کو فعال کرنے کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس اقدام کو یورپ کی کمزوری اور ناتوانی کا علامت قرار دیا ہے۔
-
یورپی ممالک اپنی رہی ساکھ برباد نہ کریں، ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی ٹرائیکا پر زور دیا کہ وہ اپنی باقی ماندہ ساکھ بچانے کے لیے امریکہ کے دھونس میں آنے کے بجائے، اپنی رٹ پر عمل کریں۔
-
فرانس کو جھٹکا یورپی کمیشن کیلئے تقرری مسترد
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷یورپی کمیشن نے فرانس کی جانب سے نامزد کردہ امیدوار برائے یورپی کمشنر سلووی گولارڈ کی تقرری کو مسترد کردیا۔
-
ہواوی کمپنی کے بارے میں امریکی درخواست پر یورپ کی مخالفت
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۹یورپی کمیشن نے ہواوی کمپنی کی سرگرمیوں پر پابندی کے بارے میں امریکی درخواست کو نظرانداز کرتے ہوئے کہا ہے کہ رکن ملکوں سے صرف سفارش کی جائے گی۔
-
جنگ یمن فوری بند کرنے کا مطالبہ
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۲سحر نیوز رپورٹ