-
ایران کا اہم اقدام، یورپی اور برطانوی عہدیداروں پر پابندیاں عائد
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے یورپی یونین اور برطانیہ کے بعض شہریوں اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
سپاہ پاسداران کے حوالے سے یورپ کا جوا امریکہ کی شکست کا منہ بولتا ثبوت ہے: وزیر خارجہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حوالے سے یورپ کا جوا امریکہ کی شکست کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ مرا نہیں، صرف پیشرفت نہیں ہوئی، یورپی یونین
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۹یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہد مرا نہیں تاہم پابندیوں کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات میں بھی پیشرفت نہیں ہوسکی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ کے خلاف ایران کا جوابی اقدام
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے بعض اداروں اور شخصیات کے خلاف عائد کی جانے والی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران کی جانب سے بھی جلد ہی برطانیہ اور پورے یورپ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور دہشت گردی کی حمایت کرنے والوں کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا جائے گا۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے این پی ٹی سے نکل جانے کا عندیہ دے دیا
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف یورپ کے غیرقانونی اقدام کے جواب میں ایران کی پارلیمنٹ نے تین نکاتی مسودہ تیار کرلیا ہے۔
-
یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد ایران کے خلاف ہائی برڈ جنگ کا حصہ ہے : صدر رئیسی
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷ایران کے صدر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد کو ایرانی قوم کے خلاف ہائی برڈ جنگ کا ایک اور حصہ قرار دیا۔
-
یورپی پارلیمنٹ کا حالیہ اقدام ایرانی قوم اور نظام کے خلاف مشترکہ جنگ کا حصہ ہے: ایران
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کی میزبانی میں ملک کے اعلیٰ حکام کی ایک نشست ہوئی جس میں عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے شرکت کی اور ملک کے اہم مسائل کا جائزہ لیا۔
-
یورپی ممالک ماضی کی غلطیوں کی تکرار نہ کریں، جنرل سلامی
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل سلامی نے سپاہ پاسداران کا نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی یورپی پالمینٹ کے اقدام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک ماضی کی غلطیوں کا اعادہ نہ کریں۔
-
یورپی دارالحکومتیں سپاہ پاسداران کے طفیل میں داعش سے محفوظ رہیں: ایران
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱سپاہ پاسداران نے یورپی دارالحکومتوں کو دہشتگرد ٹولے داعش کے حملوں سے بچایا ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہی۔