-
ایران کے خلاف ایک بار پھر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان، یورپی یونین
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹یورپی یونین اور امریکہ نے اسرائیل کے خلاف ایران کے میزائلی جواب پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایک بار پھر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مغربی ایشیاء میں کشیدگی دور کرنے پر زور، جوزف بورل کی صحافیوں سے گفتگو
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۲یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے مغربی ایشیاء کے حالیہ واقعات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کشیدگي دور کرنے اور توجہ غزہ بحران پر مرکوز رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کے خلاف یورپی یونین کی نئی پابندیاں
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵یورپی یونین نے حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی تین ذیلی تنظیموں پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
-
یوکرین کا جنگی سازوسامان اور میزائلوں کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے: یوکرینی صدر
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱یوکرین کے صدر زیلنسکی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکی کانگریس میں یوکرین کے لئے بڑی فوجی امداد کا بل جلد منظور کر لیا جائے گا ۔
-
کیا جنگ یوکرین میں یورپ شامل نہیں ہے؟
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۸یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بورل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنگ یوکرین میں یورپ شامل نہیں ہے ۔
-
فلسطینی زمینوں پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت، یورپی یونین
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲یورپی یونین نے ایک بیان جاری کرکے مقبوضہ غرب اردن میں واقع درہ اردن میں فلسطین کی آٹھ سو ہیکٹر زمینوں پر صیہونی حکومت کی جانب سے قبضہ کرلئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
یورپی یونین یوکرین اور غزہ کے سلسلے میں دوہرے معیار سے گریز کرے: انٹونیو گوترش کا انتباہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے برسلز میں یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں انتباہ دیتے کہا کہ یورپی یونین، یوکرین اور غزہ کے سلسلے میں دہرے معیار سے گریز کرے۔
-
امریکہ مشرق وسطی پر تیل کی اپنی پالیسیاں مسلط نہیں کر سکتا: روس
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱روس کے انٹیلیجنس کے بیرونی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ مشرق وسطی پر تیل کی اپنی پالیسیاں مسلط نہیں کر سکتا۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی کی بابت انتباہ، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
یورپی یونین نے روس یوکرین جنگ کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰یوروپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے جو کئی اجلاس کے انعقاد کےمقصد سے واشنگٹن میں ہیں، روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے بارے میں ایک بیان میں کہا ہےکہ اس جنگ کے نتائج کا تعین اس موسم بہار اور موسم گرما میں کیا جائے گا۔