سحر نیوز رپورٹ
روسی اور یوکرینی حکام نے دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات ٹھپ پڑ جانے کی خبردی ہے اور ماسکو نے اعلان کیا ہے کہ مذاکرات کی جانب واپسی کا امکان مشکل ہے
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ اس یونین کے رہنماؤں میں روس کے تیل پر پابندی لگانے پر اتفاق رائے نہیں ہو پا رہا ہے۔
نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے دعوی کیا ہے کہ جنگ یوکرین میں یوکرین، کامیاب ثابت ہو سکتا ہے۔
یورپ میں زیر تعلیم ایرانی طلبہ تنظیموں کے وفاق نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں خاتون فلسطینی رپورٹر کی شہادت پر مغربی حلقوں کی خاموشی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
روس کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ یہ پیشگوئی کرنا مشکل ہے کہ ان کے ملک کے خلاف مغرب کی جنگ کب ختم ہوگی اور اس جنگ کے منفی نتائج صرف روس تک محدود نہیں رہیں گے
گیس کی خریدار یورپ کی بیس کمپنیاں روس کے روبل میں اکاؤنٹ کھولنے کے فیصلے کے آگے تسلیم ہو گئی ہیں۔