-
امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے، اسکے رویہ کا کوئی اعتبار نہیں: علی شمخانی
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ویانا میں امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات، ایرانی وفد کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہیں۔
-
ویانا مذاکرات میں ایران، یورپ و امریکہ کے فیصلے کا منتظر: ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں قابل ذکر پیشرفت ہوئی ہے اور اب اسلامی جمہوریہ ایران صرف یورپ و امریکہ کے فیصلے کا منتظر ہے۔
-
یوکرین کا بحران، امریکہ بیک فٹ پر
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱یوکرین کے بحران پر اب امریکہ بیک فٹ پر آ گیا ہے اور اس کا موقف بدل رہا ہے۔
-
مذاکرات کی ممکنہ ناکامی کا ذمہ دار امریکا اور مغرب ہونگے
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین معاملے پر میکرون اور پوتن کی گفتگو
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹فرانسیسی صدر امانوئل میکرون نے ایک بار پھر یوکرین معاملے پر روسی صدر ولادیمیر پوتن سے گفتگو کی ہے۔
-
مذاکرات کی ممکنہ ناکامی کے ذمہ دار امریکہ اور یورپی ممالک ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کی ممکنہ ناکامی کے ذمہ دار امریکہ اور یورپی ممالک ہوں گے۔
-
ویانا مذاکرات کے نتیجے کا دارو مدار یورپی و امریکی فریقوں پر، ایران اپنا کام کر چکا
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۹ویانا مذاکرات میں مفاہمت کے حصول کے لئے تین یورپی ممالک اور امریکہ فوری طور پر ایران کی طرح عمل کریں، یہ بات ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمام سعید خطیب زادہ نے کہی ہے۔
-
ویانا مذاکرات سے متعلق دعوے کی تردید
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
بیرونی فوج کی ضرورت نہیں : صدریوکرین
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲یوکرین کے صدر نے اپنے ملک میں امریکا اور یورپ کے فوجیوں کی آمد کی مخالفت کا اعلان کیا ہے.
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت کا اعلان
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۷سحر نیوز رپورٹ