آئي اے ای اے کے ڈائریکٹر نے تہران سے واپسی پر ویانا ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کے دوران ، ایران کے ساتھ معاہدے پر روشنی ڈالی اور کہا کہ بورڈ آف گورنرس میں ایران کے خلاف قرارداد کی ضرورت نہيں ہے ۔
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے نئی حکومت کی پالیسیوں کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے سابق ترجمان نے لبنان کے المیادین ٹی وی چینل کے ساتھ ایک گفتگو میں زور دیا ہے کہ امریکہ نے ویانا مذاکرات کے عمل کو خراب کیا ہے اور اسی لئے اس نے چوتھے دور میں بیلسٹک میزائلوں کی بات کی تھی ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہماری ایٹمی صنعت نہ صرف پوری طرح باقی ہے بلکہ حالیہ مہینوں میں اس میں مزید پیشرفت بھی ہوئی ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے انتخابات میں عوام کی بھر پور اور پرشکوہ مشارکت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے میں ایران کے مستقل مندوب نے آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ساٹھ فی صد یورینیم افزودہ بنانے کے طریقہ کارمیں تبدیلی پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق ہے۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے ہفتے کی صبح ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایران کی جانب سے یورینیئم کی ساٹھ فیصد افزودگی ایٹمی معاہدے کے خلاف ہے۔
پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے اطلاع دی ہے کہ ایران نے ساٹھ فیصد افزودہ یورینیم تیار کرلیا ہے -
ایران نے کہا ہے کہ نئی پابندیاں ایٹمی ڈيل کی روح کے منافی ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ نے ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے غیرقانونی طور پر باہر نکلنے کی جانب کوئی اشارہ کئے بغیر ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں بے بنیاد دعوے کئے ہیں