-
امریکہ کے نمٹز طیارہ بردار بیڑے سے لے کر یورینیم کی بیس فیصد افزودگي تک!
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۴ایسے عالم میں جب پیر کے روز امریکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یو ایس ایس نمٹز بیڑہ خلیج فارس کے علاقے سے نہیں نکلے گا، ایران میں یورینیم کی بیس فیصد افزودگی شروع کیے جانے کا باضابطہ اعلان کر دیا گيا ہے۔
-
ایران نے یورینیم کی بیس فیصد افزودگي شروع کرنے کے اپنے ارادے کا اعلان کر دیا ہے: روس
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۲عالمی اداروں میں روس کے نمائندے نے بتایا ہے کہ آئي اے ای اے نے بورڈ آف گورنرز اور سلامتی کونسل کو خبر دی ہے کہ ایران نے یورینیم کی بیس فیصد افزودگي شروع کرنے کے اپنے ارادے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امریکہ ایٹمی معاہدے پر غیر مشروط عملدرآمد کرے، ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے تحت جامع ایٹمی معاہدے میں مندرج اپنے وعدوں پر غیر مشروط عملدرآمد کرے۔
-
ایران یورینیم کی افزودگی کے نئے مرحلے میں داخل ہو گیا
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹ویانا میں بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب نے ہیگزافلورائڈ گیس انجکشن کو یورینیم کی افزودگی اور یورینیم دو سو اڑتیس کو یورینیم دو سو پینتیس سے جدا کرنے کا آخری مرحلہ قرار دیا۔
-
ایران کا ایٹمی پروگرام پرامن مقاصد کے لئے ہے، آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کا اعتراف
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۰ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے امریکی حکام کے دعووں کے برخلاف اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام پرامن مقاصد کے لئے ہے۔
-
ایران نے آسوٹوپ کی افزودگی کی ٹیکنالوجی کو حاصل کر لیا: علی اکبر صالحی
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰ایران کی جوہری توانائی کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم نے پائیدار آسوٹوپ کی افزودگی اور اس سے متعلقہ ٹیکنالوجی کو حاصل کر لیا ہے۔
-
ایران نے استقامت کی حکمت عملی کا انتخاب کیا ہے، وینڈی شرمن
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں کی مدت میں توسیع کی کوششیں جاری رکھنے پر زور دیا ہے جبکہ امریکہ کی سابق نائب وزیر خارجہ نے وہائٹ ہاؤس کی ایران مخالف پالیسیوں کو غیر موثر قرار دیا ہے ۔
-
یورنییم کی افزودگی کا عمل بغیر کسی وقفے کے جاری
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱ایران کی فردو ایٹمی تنصیبات میں یورنییم کی افزودگی کا کام بغیر کسی وقفے کے جاری ہے۔
-
یورینیم کی افزودگی کا عمل متاثر نہیں ہوگا: ایران
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱نطنز کی ایٹمی تنصیبات میں حالیہ حادثہ کے باجود یورینیم کی افزودگی کا عمل متاثر نہیں ہو گا۔
-
ایران، جوہری تنصیبات کے معائنے کی راہ میں کبھی بھی رکاوٹ نہیں بنا
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱ویانا میں عالمی اداروں میں تعینات روس کے مستقل مندوب نے کل رات کہا کہ ایران، اپنے جوہری تنصیبات کے معائنے کی راہ میں کبھی بھی رکاوٹ نہیں بنا اور ایران نے کبھی بھی جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے حق کو مسترد نہیں کیا ہے۔