بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ غزہ کی سرحد پر گذشتہ بارہ مہینے کے دوران فلسطینیوں کے واپسی مارچ کے دوران اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں کم سے کم چالیس فلسطینی بچے شہید ہوئے ہیں-
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے دو ہزار اٹھارہ کو شامی بچوں کی سب سے زیادہ اموات کا سال قرار دیا ہے۔
بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ کے ساٹھ ہزار بچے تعلیمی سہولتوں سے محروم ہو گئے ہیں۔
بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے بھی یمن میں اسکولی بس پر سعودی اتحاد کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے مطالبہ کیا ہے کہ دنیا بھر میں بچوں پر حملوں کو روکا جائے ۔
بچوں کے عالمی ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ دنیا میں ایک سو چالیس ملین بچوں کی زندگیوں کو سخت خطرات لاحق ہیں
اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے ایک بیان میں افغانستان کے صوبے قندھار میں دہشت گردانہ حملے میں گیارہ بچوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے۔
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کے نتیجے میں بیس لاکھ یمنی بچے تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں۔
بچوں کے عالمی ادارے یونیسف کے ترجمان نے شام کے شمالی علاقے عفرین میں انسانی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ترکی اور اس کی ہمنوا فوج نے اس شہر پر قبضہ کر کے اس علاقے کے عوام کے لئے مسائل ومشکلات پیدا کئے ہیں۔
تسلط پسند اور بڑی طاقتیں اپنی رٹ قائم کرنے کے لئے بے گناہ بچوں کے قتل سے بھی گریز نہیں کرتیں۔