-
کابل یونیورسٹی پر دہشت گردانہ حملہ پچیس جاں بحق
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے میں کم سے کم پچیس افراد جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عالمی موضوعاتی درجہ بندی میں ایران کی 35 یونیورسٹیاں بھی شامل
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷آئی ایس سی کی جانب سے پہلی بار انجام پانے والی عالمی موضوعاتی درجہ بندی میں ایران کی پینتیس یونیورسٹیوں کا نام نمایاں رہا۔
-
یونیورسٹیوں کی عالمی درجہ بندی کانفرنس گرین میٹرک ایران میں شروع ہو گئی
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲یونیورسٹیوں کی عالمی درجہ بندی کانفرنس گرین میٹرک ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ ایران کی زنجان یونیورسٹی میں شروع ہو گئی ہے۔
-
مغربی دانشور اسلام مخالف ثقافتی دہشتگردی کو لگام دیں: یورپی دانشوروں کے نام ایرانی دانشوروں کا مراسلہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے اساتذہ نے یورپ میں یونیورسٹی شخصیات، پروفیسروں اور صاحب الرائے افراد کے نام ایک مراسلے میں چارلی ابدو جریدے کے ذریعے حضرت ختمی مرتبت (ص) کی شان اقدس میں گستاخی کئے جانے کو ثقافتی دہشتگردی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کی یونیورسٹیوں میں تعاون کا سمجھوتہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۶ایران اور ہندوستان کی دو یونیورسٹیوں نے سائنٹفک تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔
-
ٹیکساس یونیورسٹی میں فائرنگ 2 ہلاک
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰امریکہ کے ٹیکساس یونیورسٹی کے کیمپس میں ہونے والی فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری احتجاج میں فائرنگ
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴دہلی کی تاریخی یونیورسٹی جامعہ ملیہ میں ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
اسلامک یونیورسٹی میں جھڑپ، 1 ہلاک، 35 زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸جماعت اسلامی اور اسلامی جمعیت طلباء نے کل کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 17 افراد ہلاک و زخمی
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳امریکی ریاست کیرولینا میں فائرنگ سے17 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ظلم کیخلاف قیام، امام حسینؑ کا پیغام ہے : مفتی گلزار نعیمی
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں یوم حسین ؑ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ جس سے معروف شیعہ اور سنی علماء اور شخصیات نے خطاب کیا۔