-
رہبر انقلاب اسلامی امام حسین (ع) ملٹری یونیورسٹی میں۔ تصاویر
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۱رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوارکی صبح تہران میں امام حسین ملٹری یونیورسٹی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کیاا۔آپ نے فرمایا کہ اسلامی انقلاب کے آغاز سے ہی ہم نے جس اہم اور عظیم مشن کا آغاز کیا ہے اس کی جانب سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام نے ہماری رہنمائی فرمائی ہے اور ہم آپؑ ہی کی دکھائی ہوئی ڈگر پر گامزن رہیں گے۔
-
ایران کی ٹیکوانڈو ٹیم کی ورلڈ کپ کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹ایران کی ٹیکوانڈو ٹیم نے ورلڈ کپ کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
امریکی تہذیب و تمدن: ڈاکٹر کی 177 طلباء کے ساتھ جنسی زیادتی
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۲امریکی یونیورسٹی کے اسپورٹس ڈاکٹر نے دوران ملازمت دو دہائیوں میں 500 سے زائد طلبا کو جنسی طور پر ہراساں کیا اور 177 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔
-
امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 2 ہلاک متعدد زخمی
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲امریکی ریاست نارتھ کیرولائینا میں واقع یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائینا میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
-
جامعہ کراچی میں سیمینار، سائنس اور صحت کے شعبے میں تعاون پر زور
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۹سحر نیوز رپورٹ