-
رہبر انقلاب اسلامی شہداء کی نماز جنازہ پڑھائیں گے
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۰رہبر انقلاب اسلامی تہران یونیورسٹی میں شہدائے خدمت کی نماز جنازہ پڑھائیں گے۔
-
امریکہ کا انسان دشمنانہ چہرہ سامنے آگیا
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹نیویارک کے سٹی کالج نیویارک ( سی یو این وائی) نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے کے خلاف احتجاج کرنے اور اس یونیورسٹی کے کیمپس میں دھرنا دینے والے طلباء کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے اپنا احتجاج اور دھرنا جاری رکھا تو ان کا تعلیمی سلسلہ معطل کردیا جائے گا
-
امریکہ کی یونیورسٹی طلبا کی تحریک 1960 سے اب تک کی سب سے بڑی اور وسیع تحریک
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں طلبہ کی تحریک زور پکڑتی جارہی ہے اورمغربی ذرائع ابلاغ اور مبصرین، فلسطین کی حمایت میں امریکا کی یونیورسٹی طلبا کی تحریک کو 1960 سے اب تک کی سب سے بڑی اور وسیع ترین تحریک قرار دے رہے ہیں۔
-
فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام کے مظاہروں کا سلسلہ اور غزہ کے خلاف نسل کش اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کو روکے جانے کا مطالبہ بدستور جاری ہے
-
صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت ميں برطانیہ کے عوام اور طلبا سڑکوں پر
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹برطانیہ کے مختلف شہروں میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت ميں یونیورسٹی طلبا اور عوام کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ کی حمایت میں پاکستان کے مختلف شہروں اور علاقوں میں بڑی بڑی ریلیاں
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۵پاکستان میں نکالی جانے والی ریلیوں میں عوام کے مختلف طبقوں سمیت اہم سیاسی ، سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔
-
فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے دنیا بھر کے یونیورسٹی طلبا اور اساتذہ کی حمایت کا سلسلہ جاری
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۱فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے دنیا بھر کے یونیورسٹی طلبا اور اساتذہ کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں امریکہ و یورپ کے یونیورسٹی طلبہ کے ساتھ پاکستانی طلبا کی یکجہتی
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں یونیورسٹی طلبہ نے ریلی نکالی جس میں سیکڑوں طلبہ کے ساتھ ہی مذہبی سیاسی اور ثقافتی شخصیات نے بھی حصہ لیا۔
-
ایمسٹرڈم یونیورسٹی میں فلسطین کے حامی طلبا پر پولیس نے کیا لاٹھی چارج
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹ہالینڈ کی پولیس نے ایمسٹرڈم یونیورسٹی میں فلسطین کے حامی طلباء پر لاٹھی چارج کیا ہے۔
-
غزہ کے واقعات نے مغربی حکام کے چہرے سے انسانی حقوق کے دفاع کی جھوٹی نقاب اتار دی : صدرمملکت رئیسی
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳صدر ایران نے کہا ہے کہ غزہ کے واقعات نے مغربی حکام کے چہرے سے انسانی حقوق کے دفاع کی جھوٹی نقاب اتار دی اور آج دنیا مغربی ملکوں میں یونیورسٹی طلبا کی شرافتمندانہ تحریک کے مقابلے میں حکام کی شرپسندی کا مشاہدہ کررہی ہے-