-
کیا ایٹمی جنگ قریب ہے؟ روس کے وزیر خارجہ کا اہم بیان
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۹روس کے وزیر خارجہ سرگرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مغرب نے یہ آس لگا رکھی تھی کہ یورپ اور دنیا میں روس اپنی پرانی پوزیشن دوبارہ حاصل نہیں کر سکے گا۔
-
یوکرین کو نیٹو مدد کرتا رہے گا، چاہے جتنا وقت لگے
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینس اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ روس کے حملے اپنے دفاع میں یوکرین کو جتنا بھی وقت لگے، ہم مدد کرتے رہیں گے۔
-
کیا "گرے ایگل" ڈرون میدان جنگ کا نقشہ بدل دے گا؟
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۶امریکی سینیٹرز بائیڈن انتظامیہ پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ روس کے ساتھ محاذ آرائی میں ہیل فائر میزائلوں سے لیس جدید "گرے ایگل" ڈرون یوکرین منتقل کردیں۔
-
یوکرین جنگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی تحقیقات
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین نے جنگی جرم کا ارتکاب کیا ہے: روس
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے تسلیم شدہ روسی فوجیوں کا قتل کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
پولینڈ نے بھی یوکرین کا ساتھ چھوڑ دیا...
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۲پولینڈ نے اعتراف کیا ہے کہ زیادہ امکان یہ ہے کہ میزائلیں، یوکرین کے S-300 سسٹم سے فائر ہوئی ہوں۔
-
یوکرین کے فوجیوں کو ٹریننگ دے رہا ہے ایسٹونیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۷ایسٹونیا نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ہم یوکرین کے فوجیوں کو ٹریننگ دے رہے ہیں۔
-
پوتین کے آگے مغرب اور امریکا پست، مغربی ایجنڈا زمین دوز
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۸امریکا کے صدر جو بائیڈن اپنی محبوبیت کا گراف بری طرح سے نیچے آجانے کی وجہ سے بوکھلائے ہوئے ہیں جبکہ یوکرین کی جنگ میں بھی ان کی حکومت ناکام ہی رہی ہے۔ جنگ کو نواں مہینہ شروع ہونے والا ہے اور اب تک جو نظر آ رہا ہے وہ روس کی فوجی اور سیاسی کامیابیاں ہی ہیں۔
-
ایران کے خلاف اسکائی نیوز کی رپورٹ مسترد
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۳نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے ایران کے بارے میں ’اسکائی نیوز‘ کی رپورٹ کی تصدیق نہیں کی۔
-
روس کا یوکرین پر حملہ جاری، مزید 160 یوکرینی فوجی ہلاک
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۸گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران روس کی افواج نے ایک سو ساٹھ یوکرینی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔