-
امریکہ کی جنگ پسندی جاری، یوکرین کے لئے سب سے بڑا فوجی پیکج
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹امریکہ کے اعلی حکام نے کہا ہے کہ توقع کی جاتی ہے کہ روس کے خلاف جنگ کے لیے امریکا بدھ کے روز یوکرین کے لئے3 ارب ڈالرز کی نئی فوجی امداد دینے کا اعلان کرے گا۔
-
امریکی اور مغربی ہتھیاروں کے ذخائر پر روس کا میزائل حملہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰جنگ یوکرین، امریکا اور روس کے درمیان میدان جنگ میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
یوکرین کے انٹیلی جنس اور سیکیورٹی چیف کی خودکشی
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴یوکرین کے انٹیلی جنس اور سیکیورتی چیف الکسانڈر ناکونکنی کی لاش کروپیونسکی شہر سے ان کے اپارٹمنٹ میں ان کی بیوی کو پڑی ہوئی ملی۔
-
امریکہ یوکرین میں جنگ کی آگ بھڑکائے رکھنے پر مُصِر
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳امریکہ بدستور روس یوکرین جنگ کو شعلہ ور رکھنے بلکہ مزید بھڑکانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے۔
-
زیلنسکی نے دھمکی دیدی، زاپوریژیا بجلی گھر میں روسیوں کو نشانہ بنایا جائیگا
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴یوکرین کے صدر زیلنسکی نے دھمکی دی ہے کہ زاپوریژیا بجلی گھر اور یا اس کے باہر موجود روسی فوجی یوکرینی فوجیوں کے نشانے پر ہیں۔
-
ایٹمی تنصیبات پر یوکرینی فوج کا حملہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۷روسی ذرائع کے مطابق یوکرین نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر پر حملہ کیا ہے ۔ ایک اور خبر میں بتایا گیا ہے کہ یوکرین کی بمباری کے بعد دونیسک کے ایک ریلوے اسٹیشن میں آگ لگ گئی ہے۔
-
یوکرین جنگی جرائم کا مرتکب: ایمنسٹی انٹر نیشنل
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک رپورٹ میں حالیہ مہینوں کی جنگ میں یوکرین پر جنگی جرائم کا ارتکاب کئے جانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
روس کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع کی جائے گی : یورپی یونین
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ روس پر عائد پابندیوں کی مدت میں مزید چھے مہینے کی توسیع کی جائے گی.
-
روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیاں غلط ہیں، ہنگری کے وزیراعظم
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶ہنگری کے وزیراعظم نے روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کو غلط قرار دیتے ہوئے ان پابندیوں کو ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
خارکیف میں 200 یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶روس کی وزارت دفاع نے شمال مشرقی یوکرین میں واقع خارکیف میں یوکرین کے دو سو قوم پرستوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔