-
یوکرین جنگ یورپ کے لیے مہنگی ثابت ہوئی: نیٹو کا اعتراف
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶نیٹو نے اعتراف کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ یورپی عوام کے لیے مہنگی ثابت ہو رہی ہے۔
-
خارکیف میں تین سو غیر ملکی فوجیوں کی ہلاکت
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵روس نے خارکیف میں تین سو غیر یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
روسی فوجیوں کے بہیمانہ قتل کا ویڈیو حقیقی ہے: اقوام متحدہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸روس کی جانب سے تمام ثبوت پیش کئے جانے کے بعد، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان بہت زیادہ ہے کہ یوکرین میں نہتے روسی فوجیوں کے قتل کا ویڈیو حقیقی ہو۔
-
یوکرین کو نیٹو مدد کرتا رہے گا، چاہے جتنا وقت لگے
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینس اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ روس کے حملے اپنے دفاع میں یوکرین کو جتنا بھی وقت لگے، ہم مدد کرتے رہیں گے۔
-
یوکرین جنگ میں مغرب کی اسلحہ جاتی امداد
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ یوکرین میں اپنی بائیولوجیکل سرگرمیوں کی پردہ پوشی کرنے کے درپے، ریابکوف
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰روس کے نائب وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ایسی دستاویزات موجود ہیں جن سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ یوکرین میں روسی سرحدوں کے قریب جراثیمی ہتھیار بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
جنگ یوکرین میں امریکہ کو ہتھیاروں کی قلت کا سامنا
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱امریکی حکام نے کہا ہے کہ ان کے پاس یوکرین بھیجنے کے لیے وافرمقدار میں ہتھیار موجود نہیں ہیں ، دوسری جانب پورپی پارلیمنٹ نے یوکرین کے لیے اٹھارہ ملین یورو کی امداد منظور کی ہے۔
-
یوکرینی فوجیوں کے ہاتھوں روسی جنگی قیدیوں کا قتل عام
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳روس نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ یوکرین کے ہاتھوں روسی شہریوں کے قتل عام پر ٹھوس موقف اپنائے۔ ماسکو نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ کھل کر اس سوال کا جواب دے کہ کیا اس ادارے کی نظر میں انسانی حقوق سب کے لئے ہے کہ نہیں؟
-
روس کے خلاف یوکرین کا الزام
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کے خلاف خصوصی فوجی آپریشن کامیاب ہو گا: کریملن
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳روس کا کہنا ہے یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے اور اس کے نتائج بھی بر آمد ہو رہے ہیں۔