-
کیا "گرے ایگل" ڈرون میدان جنگ کا نقشہ بدل دے گا؟
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۶امریکی سینیٹرز بائیڈن انتظامیہ پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ روس کے ساتھ محاذ آرائی میں ہیل فائر میزائلوں سے لیس جدید "گرے ایگل" ڈرون یوکرین منتقل کردیں۔
-
روس کو امن مذاکرات میں دلچسپی نہیں، یوکرین کادعوی
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸یوکرین کے وزیر خارجہ دیمتری کولبا نے دعوی کیا ہے کہ روس امن مذاکرات میں دلچسپی نہیں لے رہا۔
-
یوکرین کی 20 بلین ڈالر سے زیادہ کی فوجی مدد کی ہے: پینٹاگون
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے یوکرین کی روس کے ساتھ جنگ کے دوران 20 بلین ڈالر سے زیادہ کی فوجی مدد کی ہے۔
-
یوکرین جنگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی تحقیقات
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین نے جنگی جرم کا ارتکاب کیا ہے: روس
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے تسلیم شدہ روسی فوجیوں کا قتل کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
پولینڈ نے بھی یوکرین کا ساتھ چھوڑ دیا...
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۲پولینڈ نے اعتراف کیا ہے کہ زیادہ امکان یہ ہے کہ میزائلیں، یوکرین کے S-300 سسٹم سے فائر ہوئی ہوں۔
-
مذاکرات کے لئے یوکرین کی پیشگی شرط مسترد
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
روس سے جنگ کیلئے شام کے 800 دہشت گرد یوکرین منتقل
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳شام کے علاقے ادلب میں موجود آٹھ سو سے زائد دہشت گردوں من جملہ داعشی عناصر کو روس سے جنگ کرنے کے لئے یوکرین منتقل کیا جا رہا ہے۔
-
مذاکرات کے لئے زیلینسکی کی شرطیں، ان کی آرزوؤں کی فہرست ہے: روس
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے ماسکو کے ساتھ مذاکرات کے لئے کیف کی شرطوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی ریاست نے یوکرین کو اسٹریٹجک ہتھیاروں کی فراہمی شروع کر دی
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳غاصب صیہونی ریاست نے یوکرین کو اپنے اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل ہتھیاروں کی فراہمی شروع کر دی ہے۔