-
دہشت گردانہ اقدامات میں ملوث تمام افراد کو تحویل میں دیا جائے، روس کا یوکرین سے مطالبہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷روس نے یوکرین سے ایس بی یو کے سربراہ اور تمام حکام کو ماسکو کی تحویل میں دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکرین کے صدر نے روس کے مقابلے میں پسپائی اختیار کرنے کا عندیہ دے دیا
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ اگر کی ایف کو امریکی امداد نہ پہنچی تو اس ملک کی فوج روس کے مقابلے میں پسپائی پر مجبور ہوجائے گی۔
-
لتھوانیا نے نیٹو کے فوجی یوکرین بھیجنے کی مخالفت کی
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸لتھوانیا کی وزير اعظم اویکا سیلینا نے نیٹو کے فوجی ، یوکرین بھیجنے پر مبنی فرانس کی تجویز کی مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ مغربی ممالک کو چاہئے کہ کی ایف کے لئے ہتھیار بھیجنے کے سلسلے میں اپنی توجہ ٹی آر ایکس پر مرکوز رکھیں ۔
-
کیا روس نیٹو سے جنگ نہیں چاہتا ؟
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ یہ دعوی بے بنیاد ہے کہ وہ نیٹو سے جنگ کرنا چاہتے ہيں۔
-
اقوام متحدہ نے کی یوکرین کے مختلف شہروں پر روسی میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین کے مختلف شہروں اور مختلف تنصیبات پر روسی میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
یوکرین کیلئے 2 ہزار فوجیوں کی روانگی سے کشیدگی میں اضافہ ہوگا
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے خبردار کیا ہے کہ نیٹو فوج کو یوکرین روانہ کئے جانے سے کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگا اور سب کو مل کر اس کی روک تھام کرنا ہوگی
-
روس اور مغرب کے مابین بڑی جنگ کی تیاری
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳جرمنی نے ایک خفیہ انٹیلی جنس رپورٹ شائع کرکے دعویٰ کیا ہے کہ روس دوہزار چھبیس تک مغرب کے ساتھ ایک بڑی لڑائی کی تیاری کر رہا ہے۔
-
فرانس کی جنگ بندی کی تجویز پر روس کا انوکھا رد عمل
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے فرانس کی جنگ بندی کی تجویز کے جواب میں کہا ہے کہ پہلے فرانس یوکرین کے لئے ہتھیاروں کی ترسیل بند کرے۔
-
آسٹریا نے یوکرین فوج بھیجنے کی مخالفت کردی
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳آسٹریا کے وزیرخارجہ نے اپنے ملک کے غیرجانبدارانہ موقف پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویانا ، یوکرین فوج بھیجنے کا مخالف ہے۔
-
یورپی یونین نے روس یوکرین جنگ کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰یوروپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے جو کئی اجلاس کے انعقاد کےمقصد سے واشنگٹن میں ہیں، روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے بارے میں ایک بیان میں کہا ہےکہ اس جنگ کے نتائج کا تعین اس موسم بہار اور موسم گرما میں کیا جائے گا۔