-
نیٹو افواج کو روس کا انتباہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵ویانا میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ مغرب کی جانب سے نیٹو افواج کو یوکرین روانہ کئے جانے کی صورت میں روس ہر قسم کی صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل آمادہ ہے۔
-
عالمی اجناس کی منڈیوں میں عدم استحکام کا کونسے ممالک باعث بنے ہیں؟
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲روسی وفد کی سربراہ نے جنیوا میں پائیدار ترقی کے بارے میں ، اقوام متحدہ کے اقتصادی کمیشن برائے یورپ (ای سی ای) کے علاقائی اجلاس میں کہا کہ مغرب کی بڑی معیشتوں کی خوراک اور توانائی کی پالیسیوں میں غلط اندازے، عالمی منڈیوں میں عدم استحکام کا باعث بنے ہیں۔
-
یوکرین کے صدر نے یورپی ملکوں سے کیا مطالبہ کیا؟
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵یوکرین کے صدر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غیر ملکی فوجی یوکرین میں، یوکرینی فوجیوں کو ٹریننگ دے سکتے ہيں اور فوجی وسائل کی تعمیرکرسکتے ہيں کہا کہ مجھے یوکرین میں اپنے مغربی شراکت داروں کے فوجی ٹرینرزاورتکنیکی عملے کی موجودگی میں بہت دلچسپی ہے۔
-
روس کی پیش قدمی روک دی گئی: یوکرین کا دعوی
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰یوکرین کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ ہماری فوج اور کمانڈروں نے مشرقی یوکرین میں روس کی پیش قدمی روک دی ہے۔
-
پوپ فرانسس کے بیان پر یوکرین کا احتجاج، ویٹیکن کے سفیر کو طلب کرلیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴یوکرین کی وزارت خارجہ نے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس کے بیان پر اعتراض کرتے ہوئے کی ایف میں ویٹیکن کے سفیر کو طلب کرلیا ہے۔
-
یوکرین کو بڑا نقصان، روس نے یوکرین کے 47 ڈرون طیارے مار گرائے
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷روس نے یوکرین کے درجنوں ڈرون طیاروں کو مارگرانے کا دعوی کیا ہے۔
-
یوکرین کے صدر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹یوکرین کے صدر نے ایک بیان میں کیف کے اتحادیوں سے اپیل کی ہے کہ اس ملک کے میزائل دفاعی نظام کی ترسیل میں مزید لیت و لعل سے کام نہ لیں۔
-
یوکرین کے تمام حملہ آور ڈرون تباہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵روسی وزارت دفاع نے یوکرین کے تمام حملہ آور ڈرون طیاروں کو تباہ کردینے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی وزیر جنگ کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے: روس
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی وزیر جنگ کے بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت پر روس کی تشویش حق بجانب تھی۔
-
فوج یوکرین بھیجے جانے کی صورت میں نیٹو کے ساتھ لڑائی یقینی: روس
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴روس نے کہا ہے کہ اگر فوج یوکرین بھیجی جاتی ہے تو پھر نیٹو کے ساتھ لڑائی ہونا یقینی ہے۔