-
دشمنوں کی سازشوں کی بابت ایران کا انتباہ
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۷اسلام کے چہرے کو بگاڑ کر پیش کرنے کے لئے دشمنوں کی سازشوں کی بابت ایران نے انتباہ دیا ہے۔
-
سعودی عرب میں ایرانی حجاج کرام کی میزبانی کرنے کے سلسلے میں ضروری عزم و ارادے کا فقدان
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۴سعودی عرب میں ایرانی حجاج کرام کی میزبانی کرنے کے سلسلے میں ضروری عزم و ارادے کا فقدان ہے۔
-
ایران کے حج کوٹے کی واگذاری پر ارکان پارلیمنٹ کا سخت انتباہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۷ایران کے ارکان پارلیمنٹ نے سعودی عرب کی جانب سے ایران کے حج کوٹے کو دیگر ملکوں میں تقسیم کیے جانے کے فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ایران کا حج کوٹے کے بارے میں سعودی عرب کو انتباہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۰ایران کے محمکۂ حج و زیارت کے سربراہ سعید اوحدی نے سعودی حکام کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کا حج کوٹہ دوسرے ملکوں کو دینے سے گریز کریں ۔
-
اسلامی ملکوں کے درمیان حج ڈپلومیسی کی تقویت
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۶ایران کے حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے حجت الاسلام و المسلمین سید علی قاضی عسگر نے تمام اسلامی ملکوں، خاص طور سے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان حج ڈپلومیسی کی تقویت اور اس عمل کو جاری رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
حج کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے کی جانب سے حج ڈپلومیسی کی تقویت پر تاکید
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱حج کے امور میں ولی فقیہ کے نمائںدے نے اسلامی ملکوں کے درمیان حج ڈپلومیسی کی تقویت پر زور دیا ہے۔
-
شامی عوام کو حج سے محروم کرنے کا ذمہ دار ریاض ہے : دمشق
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹شام کی حج کمیٹی نے کہا ہے کہ اس ملک کے عوام کو مسلسل پانچ برسوں سے حج کی سعادت سے محروم رکھنے کا ذمہ دار سعودی عرب ہے
-
شامی عوام مسلسل پانچویں سال حج کی سعادت سے محروم
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۰آل سعود کی ہٹ دھرمی کے سبب شامی عوام مسلسل پانچویں سال حج کی سعادت سے محروم رہیں گے۔
-
مکہ مکرمہ میں پاکستانی حج کمیشن کی عمارت میں آتشزدگی
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۵مکہ مکرمہ میں ایک عمارت میں زبردست آگ لگنے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
سعودی عرب ایرانی عازمین حج کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کر رہا ہے
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۸حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایرانی شہریوں کو حج کی اجازت نہیں دینا چاہتا-