ایران کے ادارہ حج و زیارت کے سربراہ نے سعودی عرب سے سانحہ منی کی جواب دہی، مستقبل میں اس قسم کے سانحے کی روک تھام کی ضمانت کی فراہمی اور اس حادثے میں جاں بحق ہونےوالوں کے لواحقین اور زخمیوں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
سعودی عرب کی وزارت صحت نے سانحہ منیٰ میں شہید ہونے وا لے سات ہزار چار سو ستتر حجاج کرام کی فہرست جاری کردی ہے۔
تہران کے خطیب جمعہ نے امریکی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے موثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
یمن کی انقلابی جماعت انصاراللہ کے سربراہ نے امریکہ،اسرائیل اور آل سعود کو انسانیت کے لئے سب سے بڑی مصیبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی شاہی حکومت مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیل کے جرائم میں برابر کی شریک ہے ۔
سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے پاکستانی حاجیوں کی تعداد کے سو قریب پہچ گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے سانحہ منٰی کی تحقیقات کرائے جانے کی ضرورت زور دیا ہے۔
ایران کے ادارہ حج و زیارات کے سربراہ نے کہا ہے کہ سانحہ منٰی میں شہید ہونے والے تین سو ستتر حاجیوں کے جنازے اب تک مل چکے ہیں لیکن پینسٹھ حاجیوں کا اب بھی کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔
ایران کی تشخیص مصحلت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ علی اکبر ولائتی نے کہا ہے کہ عالمی قوانین کے تحت حجاج کرام کی سیکورٹی کی ذمہ داری سعودی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
سانحہ منٰی میں زخمی ہونے والے سبھی ایرانی حجاج کرام مکے سے تہران منتقل کئے جاچکے ہیں۔
پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں نے سانحہ منیٰ کے حوالے سے حکومت کی کارکردگی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔