سعودی عرب کے وزیر حج نے سانحہ منٰی کو دو ہفتہ گذرنے کے بعد، ایرانی حجاج کرام کی شہادت پر ایرانی قوم اور حکومت کو تعزیت پیش کی ہے-
پاکستانی سینیٹ نے سانحہ منٰی میں بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کے زیاں پر سعودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے آل سعود کو پورے مشرق وسطی میں جاری قتل کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
فلپائن کے مسلمان رہنماؤں نے سانحہ منی کے سلسلے میں ایرانی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کے سربراہ نے سانحہ منٰی کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران سانحہ منٰی میں شہید اور لاپتہ ہونے والے ایک ایک ایرانی شہری کے حقوق کا پورا پورا دفاع کرے گا۔
ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ سانحہ منٰی میں لاپتہ ہونے والوں کی تلاش کے لئے سعودی عرب جاہیں گے۔
منٰی کے سانحے میں شہید ہونے والے ایرانی حجاج کرام کی اٹھانوے دیگر لاشوں کو ایران منتقل کر دیا گیا۔
پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے سانحہ منٰی میں اپنے ملک کے چھہتر حاجیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔
صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سانحہ منیٰ کے تعلق سے آل سعود کی جواب دہی پر ایک بار پھر تاکید کی ہے۔